نیشنل ڈیسک: مرکزی کپڑا اور خواتین واطفال فلاح وبہبود کی وزیر سمرتی ایرانی اپنے بنداس سٹائل کے لئے جانی جاتی ہے۔حملہ آوروں کو بے باک طریقے سے جواب دینے میں ماہر سمرتی کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں وہ تلوار کے ساتھ روایتی رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
16 November,2019