27k
98k
اسلام آباد: سرحدی تنازعہ ہویا ہندوستان کے داخلی معاملات ہوں ، پاکستان ان میں دخل دینے سے باز نہیں آتا۔ اس بار پاکستان ہندوستان کے ایک انتہائی حساس مسئلے میں دخل دے رہا ہے۔ اقلیتوں پرکارڈ کھیلنے کی کوشش میں اتر پردیش کے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے بارے میں پاکستان نے ایک انتہائی مضحکہ خیز بیان
نیشنل ڈیسک:عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب کرناٹک میں لگ بھگ گزشتہ دو ماہ سے بند مندر پوجا کے بعد اگلے ماہ یعنی جون سے کھلنے جا رہے ہیں۔ یدورپا حکومت نے مندروں کے دروازے عقیدتمندوں کے لئے کھولنے کو ہری جھنڈی دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی آج سے 52مندروں میں آن لائن خدمت بکنگ بھی شروع ہو جائے گی۔
نیشنل ڈیسک:مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع میں لنگایت سماج کے سادھو کی ہتیا کی خبر ہے۔ سادھو کی ہتیا کا الزام اسی سماج کے ایک شخص پر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سنیچروار رات قریب 12سے 12.30 کے درمیان پشوپتی مہاراج نام کے ایک سادھو کی ہتیا ہوئی ۔پشو پتی مہاراج کے علاوہ ایک اور شخض کی ہتیا کی گئی ہے ۔جس کا نام بھگوان رام شندے بتایا گیا ہے۔ ہتیا کی پہچان سائی ناتھ کے طور پر ہوئی ہے جسے ناندیڑ کی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
نیشنل ڈیسک: کورونا وائرس نے مہاراشٹر میں سب سے زیادہ تباہی مچا دی ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 40 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ انفیکشن کی صورت میں ، تمل ناڈو دوسرے نمبر پر ہے ، جبکہ گجرات تیسرے نمبر پر ہے اور دہلی چوتھے نمبر پر ہے۔ چاروں ریاستوں میں متاثرہ کورونا کی تعداد 80،173 اور مرنے والوں کی تعداد 2515 ہوگئی ہے۔ جمعہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 6068 واقعات پیش آئے ، جس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 1،18،447 ہو
نیشنل ڈیسک: مہاراشٹرمیں کورونا کی تباہی کم ہوتی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔ متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافے کو دیکھ کر ، اودھو ٹھاکرے کی حکومت نے لاک ڈاؤن بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اودھو ٹھاکرے حکومت نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ مہاراشٹر میں لاک ڈاؤن کو 31 مئی تک بڑھایا جارہا ہے۔
نیشنل ڈیسک:مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ایک دردناک حادثہ میں 15مزدوروں کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ مزدورپٹڑی پر سوئے ہوئے تھے تبھی ان کے اوپر سے مال گاڑی گزر گئی۔ مرنے والوں میں مزدوروں کے بچے بھی شامل ہیں۔ یہ واقع جمعہ صبح 6بجے کے قریب کرماڈ پولیس سٹیشن کے تحت پیش آیا۔ مزدور اتنی گہری نیند میں سوئے تھے کہ ان کو سنبھلنے تک کاموقع بھی نہیں ملا۔ موقع واردات پر کچھ پولیس افسران اور آر پی ایف مزدور موجود تھے۔
نیشنل ڈیسک:مئی کا ماہ شروع ہوتے ہی ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے بدھوار صبح جاری کئے گئے تازہ اعداد وشمار کے مطابق ابھی تک ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 50ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ا ب تک 49,391کورونا پازیٹو سامنے آچکے ہیں۔وہیں، مرنے والوں کی تعداد 1694 ہے۔ ملک میں کورونا کے ایکٹو معاملے 33514 ہیں اور 14182 مریض صحت یاب ہو کر ہسپتال سے ڈسچارج کے بعد اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں تو وہیں ایک مریض بیرون جا چکا ہے۔
بھوپال:مدھیہ پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 126 متاثرہ معاملے سامنے آے ہیں۔یہ پازیٹو کیس 1171 جانچ کے لئے بھیجے گئے نمونوں میں سے ہیں ۔ اس طرح صوبہ میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 731 ہو گئی ہے ۔ صوبہ کے محکمہ صحت کے کمشنر فیز احمد کدوئی نے منگلوا رکو بتایا کہ اندور 98,بھوپال 20، اجین 1، بڑوانی 2، جبلپور ، شیو پور ، مند سور ، رتلام اور ٹیکم گڑھ میں ایک ایک کیس ملا ہے۔
نیشنل ڈیسک:ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا کے معاملوںکو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں 3مئی تک لا ک ڈائون بڑھانے کا اعلا ن کر دیا ہے ۔ پی ایم مودی نے سبھی افراد سے گھر پر ہی رہنے کی درخواست کی ہے۔
نیشنل ڈیسک:ملک میںکورونا وائرس (کووڈ19)کے معاملوں کی تعداد بڑھ کر 2600کے پار چلی گئی ہے اور اس سے اب تک 73 افراد کی جان جا چکی ہے۔ دہلی کے نظام الدین واقع مرکز میں تبلیغی جماعت میںشامل لوگوںکے بڑی تعداد میں کورونا وائرس (کووڈ19) سے متاثر پائے جانے کی وجہ سے ملک میں اس کے متاثرین کی تعداد گزشتہ تین دن میں کافی تیزی سے بڑھی ہے اور جمعہ کو متاثرین کی تعداد 2639تک پہنچ گئی اور اس کی زد میںآکر اب تک 73لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور اب تک 192لوگ ٹھیک ہو گئے ہیں۔
نئی دہلی:چین سے پھیلے مہلک کورونا وائرس کی دہشت پوری دنیا میں بڑھتی جا رہی ہے۔ دنیا بھر میں گورووار دوپہر تک کووڈ 19سے متاثرہ معاملوں کی تعداد بڑھ کر5لاکھ تجاوز کر چکی ہے،جبکہ وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد 22ہزارسے زیادہ پہنچ گئی ہے۔ وہیں مہاراشٹر میںکورونا کو لے کر چونکانے والا خلاصہ ہو اہے۔
نیشنل ڈیسک:ملک میں کورونا وائرس کے معاملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 700کے قریب پہنچ گئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے مرنے والے افراد کی تعدا دبڑھ کر 16تک پہنچ گئی ہےْ ۔ملک میں مہاراشٹرمیں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں، یہاں 125معاملے سامنے آئے ہیں اور چار افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
ایودھیا:مریادہ پرشوتم بھگوان شری رام کی نگر ی ایودھیا میں25مارچ کو صبح 4بجے شری رام جنم بھومی احاطے میںقائم رام للہ عارضی طور پر مندر میں شفٹ کیا گیا ۔ دو دن کے ویدک رسم کے بعدبدھوار صبح 4بجے رام للہ کو شفٹ کیا گیا۔ شری رام جنم بھومی تیرتھ احاطہ ٹرسٹ کے افسر ، سی ایم یوگی و سنت مہنتوں کی موجودگی میں شفٹنگ کا کام پورا ہوا۔ اب رام للہ کے درشن اسی عارضی مندر میں ہوگا۔ حالانکہ ، لاک ڈاون کی وجہ سے شردھالوں ابھی درشن نہیں کر سکیں گے۔
ممبئی :مہاراشٹر میں کورونا وائرس کی صورت حال سنگین ہو گئی ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس انفیکشن کے 15 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد ریاست میں اس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد بڑھ کر 89 ہو گئی