نیشنل ڈیسک:لداخ میں ایل ا ے سی کے پاس پینگون سو جھیل اور گلوان وادی میں چینی فوج تیزی سے اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھا رہی ہے اور اس کے ذریعے یہ پیغام دینے کی کوشش کر رہی ہے کہ وہ بھارتیہ فوج کے ساتھ ٹکرائو کی حالت جلد ختم کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔ متنازعہ علاقے میں حالت کی جانکاری رکھنے والے اشخاص نے یہ جانکاری دی ۔ انہوں نے بتایا کہ چینی خیمے نے خصوصی طور پر گلوان وادی میں اپنی سرگرمی بڑھائی ہے اور گزشتہ دو ہفتے میں لگ بھگ سو ٹینٹ لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتیہ فوج کے سخت اعتراض کے باوجود
24 May,2020