RELIGIOUS ACTIVITIES

ہندوستان میں مذہبی آزادی کو لیکر امریکہ نے کیا اظہار تشویش، کہی یہ  بات

ہندوستان میں مذہبی آزادی کو لیکر امریکہ نے کیا اظہار تشویش، کہی یہ بات

لاس ایجلس: امریکہ نے ہندوستان  میں مذہبی آزادی کی موجودہ صورت حال کو لے کر تشویش ظاہر کی اور معاملے کو  ہندوستانی  حکام کے سامنے بھی اٹھایا ہے۔  ہندوستان میں شہریت  ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کو لے کر وسیع سطح پر جاری احتجاجی مظاہروں کے درمیان یہ بیان آیا ہے

06 February,2020
شہریت ترمیمی بل : امریکی ادارے کے تبصرے پر  ہندوستان کا جواب- اس معاملے میں بولنے کا حق نہیں

شہریت ترمیمی بل : امریکی ادارے کے تبصرے پر  ہندوستان کا جواب- اس معاملے میں بولنے کا حق نہیں

نئی دہلی:ہندوستان نے شہریت ترمیمی بل کے بارے میں امریکہ کے بین الاقوامی مذہبی آزادی کمیشن (یوایس سی آئی آرایف )کے تبصرہ کو منگل کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ اسے اس معاملے میں بولنے کا کوئی حق نہیں ہے اور اس کا تبصرہ تعصب پر مبنی ہے ۔

10 December,2019
کشمیر میں گروپ بندی کیلئے فون کا استعمال کررہے ہیں دہشت گرد : گورنر ستیہ پال ملک

کشمیر میں گروپ بندی کیلئے فون کا استعمال کررہے ہیں دہشت گرد : گورنر ستیہ پال ملک

جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے وادی میں موبائل نیٹ ورک سروسز پر پابندی کو لے کر کہا ہے کہ عام کشمیریوں کی زندگی کی حفاظت موبائل سروسز سے زیادہ ضروری تھی ۔ دہشت گرد اس سہولت کا استعمال کشمیر وادی میں گروپ بندی ، دہشت گردانہ سرگرمیوں کو انجام دینے اور لوگوں کو گمراہ کرنے کیلئے کررہے ہیں ۔

14 October,2019
پاکستان کی اس مشہور گلوکارہ نے  شوبز کو کہا الوداع، بولی- باقی زندگی اسلام کی خدمت میں گزارنا چاہتی ہوں

پاکستان کی اس مشہور گلوکارہ نے  شوبز کو کہا الوداع، بولی- باقی زندگی اسلام کی خدمت میں گزارنا چاہتی ہوں

پاکستان کی مشہور صوفی گلوکارہ شاذیہ خشک نے شوبز کو الوداع کہتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ گانا نہیں گائیں گی۔پاکستانی میڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق'''' لال میری پت اور '''' دانہ پہ دانہ'''' جیسے کئی مشہور گانوں کی گلوکارہ شاذیہ خشک نے کہا ہے کہ وہ اب شوبز  کی دنیا کوچھوڑ رہی ہیں

05 October,2019
مذہبی بھید بھاؤ کا شکار ہوئے ''زومیٹو '' کے مسلم بوائے کا چھلکا درد،کہا- غریب ہوں سہنا پڑیگا

مذہبی بھید بھاؤ کا شکار ہوئے ''زومیٹو '' کے مسلم بوائے کا چھلکا درد،کہا- غریب ہوں سہنا پڑیگا

آن لائن آرڈر پر کھانا دستیاب کرانے والی کمپنی '''' زومیٹو''''کے ڈلیوری بوائے کو مذہبی بھید بھاؤ کا سامنا کرنا پڑا۔ایک گراہک نے اس کو کھانا لینے سے محض اس لئے  منع کر دیا کیونکہ وہ ایک مسلم ہے ۔اب ڈلیوری بوائے  نے اپنا ن درد بیا ن کرتے ہوئے کہا کہ  '''' ہم غریب لوگ ہیں ، اس لئے سہنا پڑے گا ۔

01 August,2019

Scroll to Top