POISON

بڑی خبر: وشاکھا پٹنم میں تین کلو میٹر تک پھیلی زہریلی گیس، 200لوگ بیمار،7کی موت

بڑی خبر: وشاکھا پٹنم میں تین کلو میٹر تک پھیلی زہریلی گیس، 200لوگ بیمار،7کی موت

امراوتی: آندھرا پریش میں واقع وشاکھا پٹنم( Visakhapatnam andhra pradesh)کے آر آر وینکٹ پورم(RR Venkatapuram) گاؤں میں ایل جی پالیمرانڈسٹری میں زہریلی گیس لیک ہو نے کی خبر ملی ہے۔ اطلاع کےمطابق آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد لوگوں کو اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ موقع پر پولیس فائبریگیڈ اور ایمبولینس پہنچ چکی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ کم از کم دو سو لوگ یمار ہوگئے ہیں اور تین کی موت واق ہوئی ہے۔

07 May,2020
مسلمانوں کے دماغ میں زہر گھول رہی اے آئی ایم آئی ایم، بار- بار ایسے بیان دئیے گئے تواسی زبان میں جواب دے گی شیو سینا: راوت

مسلمانوں کے دماغ میں زہر گھول رہی اے آئی ایم آئی ایم، بار- بار ایسے بیان دئیے گئے تواسی زبان میں جواب دے گی شیو سینا: راوت

ممبئی : شیوسینا کے لیڈر سنجے راوت نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم )پر ہندوستانی مسلمانوں کو بار بار گمراہ کرنے اور ان کے دماغ میں زہر گھولنے کا جمعہ کو الزام لگایا۔  اے آئی ایم آئی ایم  کے لیڈر وارث پٹھان نے کرناٹک میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مبینہ طور پر کہا تھا کہ 15 کروڑ مسلمان 100 کروڑ پر بھاری پڑ سکتے ہیں۔

21 February,2020

Scroll to Top