نئی دہلی: دہلی کے شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھے مظاہرین سے بدھ کو سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر مذاکرات بات کرنے پہنچ گئے اور ان کو دسری جگہ مظاہرے کرنے کے لئے منانے کی کوشش کر رہے ہیں۔مذاکرات سینئر وکیل سنجے ہیگڑے اور سادھنا رام چندرن جیسے ہی مظاہرے سٹیج پر پہنچے تو لوگوں نے تالیاں بجا کر ان کا استقبال کیا۔
19 February,2020