سڈنی:کوروناوائرس کا سیدھا اثر عوام کی زندگی پر پڑا ہے۔ کورونا دور کے درمیان دنیا میں جہاں گھریلوں تشدد کے معاملوں میں اضافہ ہو ا ہے وہیں سیکس لائف کو لیکر خواتین کے رویہ میں بھی بدلاؤ آیا ہے۔ گائینوکالوجی اینڈ اوبسٹریٹکس میں شائع آرٹیکل کے مطابق کورونا 19کے دور میں خواتین کی جنسی خواہش میں اضافہ ہوا ہے،لیکن جنسی زندگی کے معیار میں کمی آئی ہے ایسلر میٹرنیٹی اینڈ چلڈرنسز ہوسپٹل کی ٹیم نے ترکی کی خواتین کے جنسی معیار پر وبا کے اثر کی تشخیص کی۔
16 May,2020