نیشنل ڈیسک: کیرل کے ترووننت پورم سے کانگرس ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور کا تنازعات سے پرانا ناطہ ہے۔ایک بار پھر وہ اپنے پوسٹ کو لے کر سرخیوں میں آ گئے ہیں۔دراصل شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )کو لے کر جاری احتجاج کے درمیان انہوں نے ہندوستان کا متنازعہ نقشہ شیئرکر دیا، جسے لے کر ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔
21 December,2019