نئ دہلی : کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کے سوشل میڈیا چھوڑنے کے فیصلے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ انہیں(مودی کو)سوشل میڈیا کے بجائے نفرت پھیلانے کا کام چھوڑنا چاہئے۔کانگرس لیڈر نے پی ایم مودی کے ٹویٹ کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے ٹویٹر پر لکھا،نفرت چھوڑیئے ،سوشل میڈیا اکائونٹ ن
03 March,2020