وارانسی:اتر پردیش کے وارانسی سے اس وقت کی بڑی خبر سامنے آئی ہے ۔ وارانسی میںکورونا وائرس سے پہلی موت ہوئی ہے ۔مریض کی موت 3اپریل کو ہوگئی تھی۔ اتوار کو مشتبہ کی کورونا رپورٹ پازیٹو آئی ۔ اس کے آنے کے بعد انتظامیہ میںہا ہا کار مچ گئی ہے۔
05 April,2020