نئی دہلی: آپ کنوینر اروند کیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اتوار کو ہونے والی اپنی حلف برداری تقریب کے لئے مدعو کیا ہے۔ ''''آپ''''نے بتایا کہ جمعرات کو وزیر اعظم کو دعوت بھیجی گئی ہے ۔کیجریوال اپنی کابینہ کے ساتھ اتوار کو صبح 10 بجے رام لیلا میدان پر وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔
14 February,2020