واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ہفتے کو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جوکر والے بیان کا سخت جواب دیتے ہوئے انہیں سنبھل کر بولنے کی وارننگ دی۔ ٹرمپ نے ٹویٹ کرکے کہا،ایران کے نام نہادسپریم لیڈر نے امریکہ اور یورپ کے بارے میں غلط باتیں کہی ہیں۔
18 January,2020