افغانستان کے سابق کپتان محمد نبی نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہنے کا اعلان کیاہے ۔ 34 سالہ آل راؤنڈر محمد نبی نے افغانستان کے لئے تمام ٹیسٹ کھیلے ہیں ۔ جس میں ہندوستان کے خلاف گذشتہ سال کھیلا گیا تاریخی پہلا میچ شامل ہے ۔ وہ محدود اووروں کا کرکٹ کھیلتے رہیں گے ۔
08 September,2019