Latest News

مہنگائی سے نجات کے لیے کانگریس کو ووٹ دیں: کھڑگے -راہل

مہنگائی سے نجات کے لیے کانگریس کو ووٹ دیں: کھڑگے -راہل

نئی دہلی: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی لیڈر راہل گاندھی نے  مہنگائی اور بے روزگاری سے آزادی  اور تبدیلی کے لیے کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل کی ہے - مسٹر کھڑگے نے کہا مہنگائی نہیں تبدیلی کا انتخاب کریں- کانگریس کو ووٹ دیں۔   ہاتھ بدلے گا حالات۔ مسٹر گاندھی نے کہا کہ ملک میں بے روزگاری اور مہنگائی عروج پر ہے اور نریندر مودی کہتے ہیں کہ سب کچھ ٹھیک ہے ان کے پاس مسائل سےبھٹکانے کی نئی نئی  تکنیکیں ہیں، لیکن جھوٹ کے کاروبار کا انجام اب قریب ہے-



Comments


Scroll to Top