National News

ڈنکی نے دنیا بھر میں 450 کروڑ روپے کی کمائی کی

ڈنکی نے دنیا بھر میں 450 کروڑ روپے کی کمائی کی

ممبئی:بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی نے دنیا بھر میں 450 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کر لی ہے۔ راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈنکی 21 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔پٹھان اور جوان کے بعد ڈنکی شاہ رخ خان کی اس سال کی تیسری فلم ہے۔فلم 'ڈنکی' دنیا بھر میں زبردست بزنس کر رہی ہے۔ 'ڈنکی' راجکمار ہیرانی اور شاہ رخ خان کی ایک ساتھ پہلی فلم ہے۔فلم ڈنکی کو شائقین کی جانب سے کافی پسند کیاجارہا ہے۔

Dunki' teaser: Bollywood stars Shah Rukh Khan, Taapsee Pannu and Vicky  Kaushal's film celebrate love and friendship | Bollywood – Gulf News

'ڈنکی' کے تازہ ترین کلیکشن کے بارے میں معلومات شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاو¿س ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر دی گئی ہیں، جس کے مطابق فلم نے دنیا بھر میں 450 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔
 



Comments


Scroll to Top