Latest News

ٹرمپ نے ایران کو دی وارننگ ، سدھر جاؤ ، ورنہ بہت برا ہوگا ، ادا کرنی پڑے گی قیمت

ٹرمپ نے ایران کو دی وارننگ ، سدھر جاؤ ، ورنہ بہت برا ہوگا ، ادا کرنی پڑے گی قیمت

واشنگٹن : امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ عراق میں امریکی سفارتخانہ پر حملہ کئے جانے کے باوجود محفوظ ہیں ۔ ٹرمپ نے منگل کے روز ٹویٹ کررہا ہے کہ عراق میں امریکی سفارتخانہ ہے  اور گھنٹوں سے محفوظ ہے ۔  انہوں نے کہا کہ  کسی بھی طرح کے نقصان کے لئے ایران کو ذمہ دار مانا جائے گا ۔ انہیں ایران  کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اسے اس کی بڑی قیمت ادا کرنی پڑے گی ۔ نیا سال مبارک ہو ۔ 
قابل ذکر ہے کہ عراق اور سیریا میں ایرانی حمایتی حزب اللہ باغیوں پر امریکہ کے ہوائی حملے کی مخالفت میں پیر کی صبح مظاہرین نے امریکہ کے سفارتخانے کو گھیر لیا تھا اور باہری باڑ میں آگ لگا دی تھی ۔ وہائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ٹرمپ نے عراق کے وزیر اعظم  سے فون پر بات چیت کی ہے امریکی سفارتخانہ اور کارکنوں کی حفاظت کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ۔ 



Comments


Scroll to Top