TRUMP

امریکی نائب صدر کے پریس سکریٹری اور ایوانکا ٹرمپ کے پی اے بھی کورونا مثبت ہیں

امریکی نائب صدر کے پریس سکریٹری اور ایوانکا ٹرمپ کے پی اے بھی کورونا مثبت ہیں

واشنگٹن: امریکہ میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی۔ جان ہاپکنز کے اعداد و شمار کے مطابق ، امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1635 افراد کی موت ہوچکی ہے ، اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 77،178 ہوگئی ہے ، جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 1،283،829 ہوگئی ہے۔ ادھر ، خبر یہ ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ ، جو وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر ،

09 May,2020
امریکہ : کورونا متاثرین کی تعداد 6لاکھ تجاوز، بھڑکے ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ   روکنے کا دیا حکم

امریکہ : کورونا متاثرین کی تعداد 6لاکھ تجاوز، بھڑکے ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ   روکنے کا دیا حکم

انٹرنیشنل ڈیسک:وبا کورونا وائرس  امریکہ میں مہلک صورت اختیار کر چکا ہے ۔ امریکہ میں متاثرین کی تعداد 600000 کے پار  پہنچ گی ہے ۔ وہیں کورونا سے امریکہ کو حالات سے  غصائے صدر  ڈونالڈ  ٹرمپ نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کو ہونے والی فنڈنگ کو روکنے کا اعلان کیا ہے ۔ ٹرمپ نے  ڈبلیو ایچ او پر نول کورونا  کووڈ 19 کو لے کر غلط انتظام کرنے او راس کے پھیلائو کو  چھپانے کا بھی الزام  لگایا  ہے۔

15 April,2020
چوبیس گھنٹے میں بدلا ٹرمپ کا لہجہ ، بولے وزیر اعظم  مودی بہت شاندار،بھارت نے اپنے لئے روکی تھی دوا

چوبیس گھنٹے میں بدلا ٹرمپ کا لہجہ ، بولے وزیر اعظم  مودی بہت شاندار،بھارت نے اپنے لئے روکی تھی دوا

نیشنل ڈیسک:کورونا بحران سے جوجھ  رہے امریکہ نے بھار ت سے  مدد مانگتے  ہوئے ہائیڈروکسکلوروکین  دوائی مانگی تھی لیکن اس   کے ساتھ ہی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دھمکی بھی دی  تھی ۔بھارت کو دھمکی دینے والے ٹرمپ کے سر 24گھنٹے میں ہی بدلے بدلے  سے نظر آ رہے ہیں۔ اب ٹرمپ نے بھارت اور وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی ہے ۔ ہائیڈروکسکلوروکین   دوائی کو لے کر ڈو نالڈ ٹرمپ نے اب کہا  کہ پی ایم مودی نے اس مسلے  پر ان کی مدد کی وہ کافی شاندار  ہیں۔

08 April,2020
کورونا سے لڑنے کے لئے ٹرمپ نے امریکی تاریخ میں سب سے بڑا ایمرجنسی معاشی پیکیج کا اعلان کیا

کورونا سے لڑنے کے لئے ٹرمپ نے امریکی تاریخ میں سب سے بڑا ایمرجنسی معاشی پیکیج کا اعلان کیا

واشنگٹن:کورونا وائرس سے جنگ کے لئے صدر ٹرمپ نے امریکی تاریخ میں اب تک کا سب سے بڑا ایمرجنسی معاشی پیکیج کا اعلان کیا۔ ٹرمپ نے دو ہزار ارب ڈالر کے معاشی پیکیج پر دستخط کیا ہے۔ اس پیکیج سے نہ صرف امریکی معیشت کو بچایا جاے گا بلکہ عام عوام کو بھی کورونا سے جنگ میں مدد ملے گی ۔ ٹرمپ نے اس معاشی پیکیج  پر ایسے وقت پر دستخط کیا ہے جب امریکہ میں کوروناسے متاثر افرادکی تعداد ایک لاکھ کے پار ہو چکی ہے جب دو ہزار ارب ڈالر کے اس معاشی پیکیج کی مدد سے کورونا سے جوجھ رہی عام عوام اور برنس  کو بچایا جائے گا۔

28 March,2020
ڈونالڈ ٹرمپ کے پروگرام میں پہنچ گیا کورونا وائرس کا مریض،و ہائٹ ہاؤس میں مچی افرا تفری

ڈونالڈ ٹرمپ کے پروگرام میں پہنچ گیا کورونا وائرس کا مریض،و ہائٹ ہاؤس میں مچی افرا تفری

انٹر نیشنل ڈیسک :امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ جس سیاسی پروگرام میں شریک ہوئے تھے ، وہاں ایک ایسا شخص بھی موجود تھا ، جس میں اب کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ اس خبر کے سامنے آتے ہی وہائٹ ہاوس میں ہنگامہ مچ گیا ۔ اس پروگرام میں بڑی تعداد میں کنٹرویٹیو لیڈروں نے شرکت کی تھی ۔

08 March,2020
ڈونالڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے 8.3 ارب ڈالر کے پیکیج پر کئے دستخط

ڈونالڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے 8.3 ارب ڈالر کے پیکیج پر کئے دستخط

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے 8.3 ارب ڈالر کے ایمرجنسی پیکیج پر دستخط کئے ،جسے امریکی پارلیمنٹ نے اس بیماری کے پھیلا کو روکنے کے لئے گزشتہ ہفتے منظور کیا تھا۔ امریکی سینیٹ نے ایوانِ نمائندگان کی طرف سے اسی طرح کی کل جماعتی منظوری کے بعد جمعرات کو یہ پیکیج منظور کیا۔

07 March,2020
امریکہ میں کورونا وائرس سے 11 لوگوں کی موت، ٹرمپ نے کہا- ہفتوں سے نہیں چھوا اپنا چہرہ،اڑ رہا مذاق

امریکہ میں کورونا وائرس سے 11 لوگوں کی موت، ٹرمپ نے کہا- ہفتوں سے نہیں چھوا اپنا چہرہ،اڑ رہا مذاق

واشنگٹن: کورونا وائرس سے امریکہ میں 11 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ وائرس کے خوف کی وجہ سے ہی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے احتیاطاً اپنا چہرہ ہفتوں سے نہیں چھوا ہے اور ایسا کرنا وہ مس کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ میں وائٹ ہاؤس میں ہوئی ایک میٹنگ کے دوران ٹرمپ کے حوالے سے بتایا گیا کہ

05 March,2020
ٹرمپ آئیں تو سڑکوں پر اترو، ویڈیو میں بھڑکاتے دکھے عمر خالد، بھاجپا لیڈر نے کیا شیئر

ٹرمپ آئیں تو سڑکوں پر اترو، ویڈیو میں بھڑکاتے دکھے عمر خالد، بھاجپا لیڈر نے کیا شیئر

نیشنل ڈیسک: دہلی تشدد میں اب تک 46 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اس تشدد کے پیچھے بی جے پی لیڈر کپل مشرا اور بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کو جم کر ذمہ دارٹھہرایا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے تشدد بھڑکنے سے ایک دو دن پہلے اشتعال انگیز بیان دئیے تھے  ۔وہیں اب تشدد بھڑکانے والوں میں ایک نام اور جڑ گیا ہے

02 March,2020
دہلی تشدد''ڈراونی فلم '' کی طرح، 1984 کے سکھ فسادات کے زخموں کو تازہ کردیا: شیو سینا

دہلی تشدد''ڈراونی فلم '' کی طرح، 1984 کے سکھ فسادات کے زخموں کو تازہ کردیا: شیو سینا

نیشنل ڈیسک:  دہلی ہو رہے تشدد میں اب تک 20 لوگوں کی موت ہوگئی ، جبکہ تقریباً 200 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔شیوسینا نے دہلی تشدد کی اس خوفناک صورت حال کو ایک ڈراونی فلم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے 1984 سکھ مخالف فسادات کے زخموں کو ایک بار پھر تازہ کر دیا

26 February,2020

ٹرمپ نے سی اے اے کو بتایا ہندوستان کا اندرونی معاملہ، دہلی تشدد اور مسئلہ کشمیر پر  دیا بڑا بیان

ٹرمپ نے سی اے اے کو بتایا ہندوستان کا اندرونی معاملہ، دہلی تشدد اور مسئلہ کشمیر پر  دیا بڑا بیان

امریکی صدر ڈونالڈ کے ہندوستان کے دورہ کا آج دوسرا دن ہے ۔ امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی اور متعدد اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس کے بعد انہوں نے ہوٹل میں صحافیوں سے بھی گفتگو کی ، جس دوران انہوں نے شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) ، دہلی تشدد اور کشمیر سمیت متعدد امور پر اظہار  خیال کیا ۔

25 February,2020
صدر  ہاؤس میں ٹرمپ کا رسمی  خیر مقدم ،گارڈ آف آنر کیساتھ 21توپوں کی سلامی دی گئی

صدر  ہاؤس میں ٹرمپ کا رسمی  خیر مقدم ،گارڈ آف آنر کیساتھ 21توپوں کی سلامی دی گئی

نیشنل ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا منگل کو صدر ہائوس میں رسمی طور پر خیر مقدم کیا گیا۔ٹرمپ کو گارڈ آف آنر دیا گیا ۔ ساتھ  ہی ان کو  21توپوں کی سلامی دی گئی ۔ اس دوران  پی ایم نریندر مودی ، ڈیفنس وزیر راجناتھ سنگھ  صدر ہائوس میں موجود رہے

25 February,2020
وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے بعد ٹرمپ کا ہندی میںٹویٹ، کہا- یہ تو ابھی شروعات  ہی ہے

وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے بعد ٹرمپ کا ہندی میںٹویٹ، کہا- یہ تو ابھی شروعات  ہی ہے

نیشنل ڈیسک: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کو احمد آباد کے موٹیرا اسٹیڈیم میں '''' نمستے ٹرمپ''''پروگرام سے خطاب کیا۔ اس پروگرام میں حصہ لینے کے بعد وہ تاج محل کا دیدار کرنے کے لئے آگرہ پہنچے۔  امریکہ کے رشتوں میں مضبوطی فراہم کرنے کا اشارہ کرتے ہوئے ٹرمپ نے تاج محل میں داخلے سے قبل اپنے ٹویٹ میں لکھا امریکہ اور ہندوستان اپنے ممالک کو مضبوط بنائیں گے

24 February,2020
تاج محل ہندوستان کی خوبصورتی اور متنوع ثقافت کا نمونہ: ڈونالڈ ٹرمپ

تاج محل ہندوستان کی خوبصورتی اور متنوع ثقافت کا نمونہ: ڈونالڈ ٹرمپ

آگرہ:تاج محل کی خوبصورتی پر فدا ہونے والے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ ہندوستان کی خوشحال اور متنوع ثقافت کا نمونہ ہے ۔ہندوستان کے دو روزہ دورے کے تحت پیر کو آگرہ پہنچے ۔مسٹر ٹرمپ نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ ایک گھنٹہ تاج محل کے احاطے میں گذارا

24 February,2020
آگرہ پہنچے امریکی صدر ٹرمپ نے کیا بیوی کے ساتھ کیا تاج محل کا دیدار، کہا- واہ تاج

آگرہ پہنچے امریکی صدر ٹرمپ نے کیا بیوی کے ساتھ کیا تاج محل کا دیدار، کہا- واہ تاج

نیشنل ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنی بیوی میلانیا کے ساتھ آگرہ پہنچے ، جہاں تاج محل کے دیدار کے ساتھ ٹرمپ نے  وزیٹر بک میں اپنا پیغام لکھا ۔جس میں انہوں نے لکھا کہ  واہ تاج۔ اس دوران  ٹرمپ کو گجائیڈر کی جانب سے تاج محل کی خصوصیات کے بارے میں بتایا گیا

24 February,2020
ٹرمپ  بولے مودی محنتی ، چائے والے سے وزیر اعظم بننے کی تعریف کی ،پڑھیں 5اور خاص باتیں

ٹرمپ  بولے مودی محنتی ، چائے والے سے وزیر اعظم بننے کی تعریف کی ،پڑھیں 5اور خاص باتیں

نیشنل ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ  کے دورے کو بھارت   خوشگوار   مان کرچل رہا ہے ۔ بھارت کی معیشت  کو  پٹری پر لانے کے لئے مودی کو ٹرمپ سے بہت سی امیدیں ہیں

24 February,2020
چائے والے ، شعلے ، ڈی ڈی ایل جے ، ہولی-  دیوالی اور سچن تندولکر  تک، ہندوستان کی ہر ادا کے فین ہوئے ٹرمپ

چائے والے ، شعلے ، ڈی ڈی ایل جے ، ہولی-  دیوالی اور سچن تندولکر  تک، ہندوستان کی ہر ادا کے فین ہوئے ٹرمپ

نیشنل ڈیسک:مریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج ہندوستان اور امریکہ کو ایک قدرتی دوست بتایا اور ہندوستان کی بے مثال ترقی اور اس کے اقدار کی بھرپور تعریف کی ۔ا حمد آباد کے موٹیرا اسٹیڈیم میں ٹرمپ نے بالی وڈ  فلموں کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں بالی وڈ اور کرکٹ کا بھی ذکر کیا

24 February,2020
موٹیرا اسٹیڈیم سے ٹرمپ کی پاکستان کو وراننگ، سدھر جاؤ ، مودی  بہت سخت ہیں

موٹیرا اسٹیڈیم سے ٹرمپ کی پاکستان کو وراننگ، سدھر جاؤ ، مودی  بہت سخت ہیں

نیشنل ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دنیا کے سب سے بڑے موٹیرا کرکٹ اسٹیڈیم، احمد آباد میں پاکستان کو رڑی انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کو پناہ  دینا بند کریں کیونکہ بھارت اور امریکہ اب یہ سب برداشت نہیں کرے گا

24 February,2020
احمدآباد پہنچے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ۔پی ایم مودی نے گرمجوشی کیساتھ کیا خیرمقدم

احمدآباد پہنچے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ۔پی ایم مودی نے گرمجوشی کیساتھ کیا خیرمقدم

نیشنل ڈیسک:آخر لمبے انتظار کے بعد امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنے پہلے بھارت دورے پر آج احمد آباد  پہنچ گئے ۔ پی ایم مودی نے خود  سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹر نیشنل ائر پورٹ پرپہنچ کر ٹرمپ کا گرمجوشی  کے ساتھ خیر مقدم کیا ۔ بتا دیں کہ ٹرمپ کے بھارت  آنے سے پہلے پی ایم مودی نے ٹویٹ کیا ''''مہمان خصوصی''''

24 February,2020
ٹرمپ کے  دورے پر دہلی پولیس کی ایڈوائزری، آج شام تک ان راستوں پر جانے سے بچیں

ٹرمپ کے دورے پر دہلی پولیس کی ایڈوائزری، آج شام تک ان راستوں پر جانے سے بچیں

نئی دہلی: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے سفر کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی وجہ سے قومی دارالحکومت کے کچھ حصوں میں پیر کو ٹریفک متاثر ہونے کا امکان ہے۔ حکام نے یہ معلومات دی ۔ٹرمپ اپنے خاندان سمیت اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ پیر کو 36 گھنٹے کے بھارتی دورے پر بھارت پہنچ چکے ہیں

24 February,2020

Scroll to Top