Latest News

سوشل میڈیاپر تیزی سے وائرل  ہو رہی ایم پی پولیس ملازم کی یہ تصویر

سوشل میڈیاپر تیزی سے وائرل  ہو رہی ایم پی پولیس ملازم کی یہ تصویر

اندور:سوشل میڈیاپر ان دنوںایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک پولیس ملازم گھر کے باہر کھانا کھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں اور بیٹی اپنے والد کو دروازے سے جھانکتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے ۔ یہ تصویر اندور میںتکوگج کے ٹی آئی نرمل شریواس کی ہے۔ کوروناوائر س کی ڈیوٹی کے پیش نظر وہ رات میں گھر میں نہ جا کر ہوٹل میں رکتے ہیں۔ گزشتہ 5دن سے ایسا ہی کر رہے ہیں۔ دن میں صرف ایک بار کھانا کھانے گھر جاتے ہیں۔
اس دوران بھی خاندان سے دور بیٹھتے ہیں۔ سنیچر وار کو جب وہ کھانا کھانے گھر پہنچے ،تب بیوی نے دل کو چھو لینے والا منظر  کیمرے میں قید کر لیا ۔ رات کو پاپا  کو اپنے بستر پر نہ پا کر معصوم بیٹی کافی دیر سوتی نہیں ہے۔
 



Comments


Scroll to Top