بھرت پور : راجستھان میں بھرتپور ضلع پہاڑی تھانہ علاقے کے ابھاکا گاؤں میں آج اقلیتی طبقہ کی تین بیٹیوں نے سماجی روایات کو توڑتے ہوئے نہ صرف اپنے والد کے جنازے کو کندھا دیا بلکہ کشمیر کے شوپیاں میں دہشت گردوں کے ہاتھوں مارے گئے اپنے ٹرک ڈرائیور والد کے قتل کا بدلہ لینے کی قسم کھا کر فوج میں بھرتی ہونے کا جذبہ دکھایا ۔
17 October,2019