پنجی : شمالی گوا کے ایک شہری کو اپنی بیمار اہلیہ کو مبینہ طور پر زندہ دفنا کر اس کا قتل کرنے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ پولیس نے جمعہ کے روز بتایا کہ تُکرام شیٹ گاؤنکر (46) نے اپنی بیمار اہلیہ تنوی( 44) کو بچولم تالُک کے نرویم گاؤں میں تلاری سنچائی سکیم کے تعمیری مقام پر سے زندہ دفنا دیا تھا ۔
07 December,2019