National News

لال دوارہ مندر پرتاب باغ میں سینئر سٹیزن کونسل جالندھر نے جھنڈا لہرا کر 26 جنوری یوم جمہوریہ منایا

لال دوارہ مندر پرتاب باغ میں سینئر سٹیزن کونسل جالندھر نے جھنڈا لہرا کر 26 جنوری یوم جمہوریہ منایا

جالندھر: آج لال دوارہ مندر پرتاب باغ میں سینئر سٹیزن کونسل جالندھر نے جھنڈا لہرا کر 26 جنوری یوم جمہوریہ بڑے دھوم دھام سے منایا۔

PunjabKesari

اس موقع پر کونسل کے سابق پردھان کرشن جوگندر شرما جی، جنرل سیکریٹری رجنیش سینی، سیکٹری مہندر ٹھکرال، وِجئے شرما، سلوان، پرتاب باغ سکول کی پرنسپل انیتا شرما، ساکشی شرما، رجنی شرما، بستی شیخ سکول کی اساتذہ سدھا شرما، سشما سنگوترا اور سکول کے طلباءموجود تھے۔ سکول کی ایک لڑکی نے دیش بھگتی کا کیت گا کر آئے ہو ئے مہمانوں کا دل جیت لیا۔

 

 



Comments


Scroll to Top