Latest News

چین میں پھر  کھلے  '' سی فڈ'' بازار، بڑھا کورونا انفیکشن پھیلنے کا خطرہ

چین میں پھر  کھلے  '' سی فڈ'' بازار، بڑھا کورونا انفیکشن پھیلنے کا خطرہ

اقوم متحدہ : چین کے کورونا وائرس   سے متاثرہ ووہان شہر میں ہوانان  سی فڈ بازار  سمیت ایسے بازاروں  سے انفیکشن پھیلنے کا بڑا  خطرہ ہے ۔ یہ بات اقوام متحدہ  کی حیاتیاتی  تنوع کے  چیف نے کہی اور انہوں  نے دنیا بھر میں جنگلی جانوروں کی فروخت اور  ان کی کھپت پر    سخت  قابو پانے کی  بات کہی۔ہوانان سی فڈ بازار میں فرخت ہونے والے جنگلی جانوروں کو کورونا وائرس  وبا کا ماخذ مانا جاتا ہے، اس انفیکشن کی وجہ سے دنیا بھر میں 82,000 سے زیادہ افراد  کی موت  ہو چکی ہے ۔ گزشتہ سال دسمبر میں چین میں وبا پھیلنے کے بعد ووہان بازار کو بند کر دیا گیا تھا۔ 
کنوینشن آن بائیولاجیکل ڈائور سٹی  کی ملازمہ سیکر ٹی ایلزابیتھ  مورما  نے منگلوار کو عالمی صحت روز   کے موقع پر کہا  کہ جانور بازار جنہیں  ایشیا کے کچھ حصوں  میں ویٹ مارکیٹ بھی کہا  جاتا ہے جیسے کہ چین کے ووہاں میں ہوار سی فڈ مارکیٹ ، جہاں  زندہ مچھلی ،میٹ اور دوسر ے جنگلی جانور فروخت ہوتے ہیں۔وہ اس انفیکشن   کو پھیلنے کا اہم کام کرتے ہیں کیونکہ یہ عالمی   کاروبار ہے۔
انہوں نے کہا کہ فڈ بازاروں میں زندہ جانوروں کی تعداد کو کم کرنے جیسے جو قدم   کچھ  ممالک نے اٹھائے  ہیں اس سے مستقبل میں وبا پھیلنے کا خطرہ  کافی کم ہو  جائے گا ۔ اس کے لئے ملک بھر   میں جنگلی جانوروں  کی فروخت اور کھپت پر  سخت کنڑول کرنا ہوگا۔ 
 



Comments


Scroll to Top