Latest News

روس کی عدالت نے جاسوسی کے ملز امریکی صحافی کی اپیل مسترد کی

روس کی عدالت نے جاسوسی کے ملز امریکی صحافی کی اپیل مسترد کی

ماسکو: روس کی ایک عدالت نے جاسوسی کے معاملے میں شنوائی سے پہلے حراست کو ختم کرنے کی منگل کو 'وال اسٹریٹ جرنل' کے نامہ نگار ایوان گیرشکووچ کی اپیل منگل کو مسترد کر دی، جس کے بعد اب انہیں کم از کم جون کے آخر تک جیل میں ہی رہنا پڑے گا۔
 23 سالہ امریکی شہری گرشکووچ کو مارچ 2023 کے آخر میں رپورٹنگ کے لیے روس جاتے ہوئے حراست میں لیا گیا تھا اور وہ ایک سال سے زیادہ عرصے سے جیل میں ہیں۔ گزشتہ ماہ ان کی پری ٹرائل حراست میں 30 جون تک توسیع کی گئی تھی۔ گرشکووچ اور ان کے وکیل نے بعد میں اس کو چیلنج کرتے ہوئے ایک اپیل دائر کی۔ ماسکو کی ایک اپیل کورٹ نے منگل کو ان کی اپیل مسترد کر دی۔
 



Comments


Scroll to Top