Latest News

اے پی میں انڈیا اتحاد کو ایک بھی نشست حاصل نہیں ہوگی: امت شاہ

اے پی میں انڈیا اتحاد کو ایک بھی نشست حاصل نہیں ہوگی: امت شاہ

حیدرآباد:  مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس یقین کا اظہار کیا کہ آندھراپردیش میں این ڈی اے اتحاد تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کرے گا اور انڈیا اتحاد کو ایک بھی  نشست ریاست سے حاصل نہیں ہوگی- 
 انہوں نے ستیہ سائی ضلع میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام میں 50 ہزار افراد نے شرکت کی ہے یہ ظاہر کرتا ہے کہ آندھراپردیش کے عوام مودی اور چندرابابونائیڈو کے ساتھ ہیں۔ یہاں پر این ڈی اے اتحاد بہتر مظاہرہ کرے گا۔ 



Comments


Scroll to Top