Latest News

بارش کے باعث راون دہن پروگرام منسوخ، وزیر اعظم مودی اور سونیا گاندھی ہونے والے تھے شامل

بارش کے باعث راون دہن پروگرام منسوخ، وزیر اعظم مودی اور سونیا گاندھی ہونے والے تھے شامل

نیشنل ڈیسک: آج ملک بھر میں وجے دشمی بہت جوش و خروش سے منائی گئی ، لیکن بارش کے باعث راون دہن پروگرام میں رکاوٹ آئی ہے، جس کے باعث وزیر اعظم مودی اور سونیا گاندھی راون دہن کی تقریب میں شامل نہیں ہوئے ۔ یہ قابل توجہ ہے کہ وزیر اعظم مودی نے آئی پی ایکسٹینشن میں ہونے والے پروگرام میں شامل ہونا تھا، جبکہ سونیا گاندھی لال قلعہ میں نو شری دھارمک رام لیلا میں شامل ہونے والی تھیں۔



Comments


Scroll to Top