Latest News

پنجا ب کیبنٹ کا بڑا اعلان:کورونا بحران کے چلتے پنجاب میں کرفیو کی  میعاد یکم مئی تک بڑھائی

پنجا ب کیبنٹ کا بڑا اعلان:کورونا بحران کے چلتے پنجاب میں کرفیو کی  میعاد یکم مئی تک بڑھائی

جالندھر: پنجاب  حکومت نے کورونا وائرس کے بحران کے پیش نظر  کرفیو کی  میعاد   یکم مئی تک  بڑھا دی ہے۔ یہ فیصلہ شکروار کو ہوئی کیبنٹ  کی میٹنگ میں  لیا گیا ہے۔ حالانکہ صوبے کے سی ایم  کیپٹن   امریندر سنگھ  نے اس درمیان  صوبہ میں اعلیٰ انتظام  اور حالت کو قابو  کرنے  کے لئے  دعویٰ  بھی کیا ہے۔
 
Comments

Scroll to Top