Latest News

وزیر اعظم مودی آج رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم مودی آج رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی آج رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے ۔ وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری  دی گئی ہے ۔ٹویٹ میں لکھا ہے ،وزیر اعظم نریندر مودی رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بارے میں ملک والوں کو آگاہ کریں گے۔
قابل ذکر ہے کہ پارلیمنٹ نے حال ہی میں جموں و کشمیر کی تشکیل نو اور ریاست کو خصوصی حیثیت دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کی قرارداد سے متعلق ایک بل منظور کیا تھا۔
 



Comments


Scroll to Top