NATION

ڈیفنس ایکسپو2020 : ہندوستان امن پسند ملک، ہم پہلے حملہ نہیں کرتے: مودی

ڈیفنس ایکسپو2020 : ہندوستان امن پسند ملک، ہم پہلے حملہ نہیں کرتے: مودی

نیشنل ڈیسک: وزیر اعظم نریندر مودی  نے لکھنؤ کے ورنداون علاقے میں منعقد ہو رہے اب تک کے 11 ویں اورسب سے بڑے ڈیفنس ایکسپو کا افتتاح کیا۔ ہر دو سال پر منعقد ہونے والے اس ایکسپو میں بھارت کی  دفاعی ترقی  عالمی مرکز کے طور پر ابھارنے کی صلاحیت کو ظاہر کیا جائے گا

05 February,2020
ارملا نے انگریزوں کے رولیٹ ایکٹ سے کیا سی اے اے کا موازنہ، کہا- تاریخ میں سیاہ قانون کے طور پر جانا جائے گا

ارملا نے انگریزوں کے رولیٹ ایکٹ سے کیا سی اے اے کا موازنہ، کہا- تاریخ میں سیاہ قانون کے طور پر جانا جائے گا

ممبئی :شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )کے  خلاف جہاں ایک طرف اپوزیشن مودی حکومت کو گھیرے ہوئے ہے وہیں فلمی دنیا کی بھی کئی بڑی ہستیاں اس کے خلاف ہیں۔ اداکارہ ارملا ماتونڈکر بھی اب سی اے ا ے کی مخالفت میں سامنے آئی ہیں۔

31 January,2020
ممتا کا مودی حکومت کو چیلنج: شہریت قانون پر یواین میں ریفرنڈم کرایا جائے، جو ہارے گا وہ استعفیٰ دے گا

ممتا کا مودی حکومت کو چیلنج: شہریت قانون پر یواین میں ریفرنڈم کرایا جائے، جو ہارے گا وہ استعفیٰ دے گا

کولکتہ: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کو لے کر متنازعہ بیان دیا ہے۔ممتا نے سی اے اے اور این آر سی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نگرانی میں ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ممتا بنرجی نے کہا جو ہارے اس  کو استعفیٰ دینا ہوگا

19 December,2019
پاکستان سے دوستانہ نبھاتا چین،ایک بار پھر یو این میں اٹھائے گا کشمیر مسئلہ

پاکستان سے دوستانہ نبھاتا چین،ایک بار پھر یو این میں اٹھائے گا کشمیر مسئلہ

پاکستان کا اچھا دوست مانے جانے والے چین نے کشمیر مدعے پر اپنی بے باک رائے رکھی ہے ۔اب ایک بار پھر وہ  اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی )  میں کشمیر مدعا اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بتایا جار ہا ہے کہ  پاکستان کے اشارے پر چین یہ قدم اٹھانے جارہا ہے ۔

17 December,2019
اقوام متحدہ میں پاکستان کھنچائی :ہندوستان بولا،''بچوں کو کتابوں کی بجائے پکڑائی جارہی بندوقیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کھنچائی :ہندوستان بولا،''بچوں کو کتابوں کی بجائے پکڑائی جارہی بندوقیں

اقوام متحدہ : پاکستان پر حملہ بولتے ہوئے ہندوستان نے کہا کہ بین الاقوامی دہشت گردی کے ہر بڑی واردات کا راستہ اسلام سے ہوکر گزرتا ہے ۔ جہاں بے قصور لوگوں کی جان لینے کیلئے دہشت گردی کی اس محفوظ پناہ گاہ میں ٹریننگ دی جاتی ہے ۔ قوام متحدہ جنرل اسمبلی کی جانب سے جموں کشمیر کا مسئلہ اٹھائے جانے اور شہریت قانون کا حوالہ دئیے جانے کے بعد ہندوستان کا یہ بیان آیا ہے ۔

13 December,2019
کانگو میں موسلا دھار بارش سے 41افراد ہلاک

کانگو میں موسلا دھار بارش سے 41افراد ہلاک

اقوام متحدہ: ڈیموکریٹک جمہوریہ کانگو میں موسلا دھار بارش سے مچی تباہی کی وجہ سے کم از کم 41 افراد کی جان چلی گئی اور تقریباً چار لاکھ تیس ہزار افرادابارش کے بعد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں،اقوام متحدہ کے ترجمان نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔

28 November,2019
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین کا ریپ کو عالمی سطح پر جرم قرار دینے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین کا ریپ کو عالمی سطح پر جرم قرار دینے کا مطالبہ

نیویارک: ریپ کو معاشرے کے لئے ناقابل برداشت عمل قرار دیتے ہوئے اسے عالمی سطح پر غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے کہا کہ ہے کہ زیادہ تر ریپ کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہیں ہوتا یا انہیں سزائیں نہیں ہوتی ہیں۔

25 November,2019
شام میں 1.1 کروڑ لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

شام میں 1.1 کروڑ لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام میں 1.1 کروڑ سے زائد لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے ۔ یواین کے ہیومن رائٹس اور ایمر جنسی ر یلیف سروس کے کوآرڈینیٹر مارک لوکاک نے جمعرات کو کہاشام میں لڑائی کی وجہ سے وہاں کے لوگ گزشتہ ساڑھے آٹھ برسوں سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں

15 November,2019
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوٹریس نے کرتارپور کوریڈور کھولنے کا کیا خیر مقدم

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوٹریس نے کرتارپور کوریڈور کھولنے کا کیا خیر مقدم

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کرتارپور کوریڈور کھولے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بین مذاہب ہم آہنگی اور باہمی افہام و تفہیم کا راستہ ہموار ہوگا۔

10 November,2019
وزیر اعلیٰ یوگی نے ''رن فاریونٹی'' میں کہا- ملک کو تقسیم کرنے والوں کے منصوبوں کو کبھی پورانہیں دیں گے

وزیر اعلیٰ یوگی نے ''رن فاریونٹی'' میں کہا- ملک کو تقسیم کرنے والوں کے منصوبوں کو کبھی پورانہیں دیں گے

جمعرات کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کی جینتی پر'''' رن فار یونٹی ''''کو  اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ لوگ خاص طور پر نوجوان سردار ولبھ بھائی پٹیل کی زندگی کے اقدار اور آدرشوں کو اپنائیں۔

31 October,2019
اقوام متحدہ نے بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی: ترجمان

اقوام متحدہ نے بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی: ترجمان

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے امریکی بیان کی تصدیق نہیں کی ہے جس میں دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ (آئی ایس)کے رہنماء ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کا اعلان کیا گیا تھا۔

29 October,2019
اقوام متحدہ کو ہندوستان کا جواب : کہا ، NRC کو اقلیتی حقوق سے جوڑنا غلط

اقوام متحدہ کو ہندوستان کا جواب : کہا ، NRC کو اقلیتی حقوق سے جوڑنا غلط

نیشنل ڈیسک : ہندوستان نے کہا کہ یہ مایوس کرنے والی بات ہے کہ آسام کی این آر سی ( نیشنل رجسٹر آف سٹیزن) کو غلط طرح سے اقلیتی حقوق کے مدعے سے جوڑا جارہا ہے ۔ اقوام متحدہ کے ایک خاص نمائندہ کے ذریعے این آر سی کے چلتے انسانی بحران کے

24 October,2019
پھر سرخیوں میں بھاجپا لیڈر سادھوی پرگیہ ، مہاتما گاندھی کو ''راشٹر پُتر ''  بتایا

پھر سرخیوں میں بھاجپا لیڈر سادھوی پرگیہ ، مہاتما گاندھی کو ''راشٹر پُتر ''  بتایا

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال لوک سبھا حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ ٹھاکر ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔اس بار اپنے بیان میں انہوں نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو'''' راشٹرپُتر ''''بتایا ہے۔سادھوی نے کہا ہے کہ مہاتما گاندھی راشٹرپُتر ہیں اور ہمارے لئے محترم ہیں۔

21 October,2019
نقدی کے سنگین بحران میں اقوام متحدہ، میٹنگیں منسوخ، تقرریاں رُکیں اور لفٹ -اے سی بھی بند

نقدی کے سنگین بحران میں اقوام متحدہ، میٹنگیں منسوخ، تقرریاں رُکیں اور لفٹ -اے سی بھی بند

دنیا کی سب سے بڑی پنچایت اقوام متحدہ( یو این) کو اس وقت نقدی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔یہ بحران اس قدر گہرا گیا ہے کہ اقوام متحدہ  کا کام کاج بند ہونے کی نوبت آ گئی ہے۔اقوام متحدہ کے پاس جو ریزرو فنڈ ہے

13 October,2019
اقوام متحدہ کے کچھ کارکن کشمیر میں کام کررہے ہیں : اقوام متحدہ ترجمان

اقوام متحدہ کے کچھ کارکن کشمیر میں کام کررہے ہیں : اقوام متحدہ ترجمان

اقوام متحدہ جنرل سیکرٹری اینٹو گتاریس کے ایک ترجمان نے کشمیر کے حالات پر فکر ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں اقوام متحدہ ایجنسی کے کچھ کارکن کشمیر میں کام کررہے ہیں ۔ اقوام متحدہ چیف کے ترجمان سٹیفین دجاریکا نے

09 October,2019
اقوام متحدہ میں ہندوستان نے 'خواتین کے اختیارات' کے مدعے پر پاکستان کو سنائی کھری کھری

اقوام متحدہ میں ہندوستان نے 'خواتین کے اختیارات' کے مدعے پر پاکستان کو سنائی کھری کھری

اقوام متحدہ : جموں کشمیر میں اپنے سیاسی مفا دکیلئے خواتین اختیارات کے مدعے کو ہتھیار بنانے کو لے کر ہندوستان نے پاکستان کو کھری کھری سنائی ۔ ہندوستان نے کہا ہے کہ یہ ستم ظریفی ہی ہے  کہ وہ ملک اس بارے میں ہندوستان کو لے

08 October,2019
مالی تنگی سے گزر رہا ہے اقوام متحدہ ، اکتوبر میں ختم ہوجائے گا سارا پیسہ :گتاریس

مالی تنگی سے گزر رہا ہے اقوام متحدہ ، اکتوبر میں ختم ہوجائے گا سارا پیسہ :گتاریس

اقوام متحدہ : اقوام متحدہ جنرل سیکرٹری اینٹونیو گتاریس نے کہا کہ عالمی ادارہ فنڈ کی کمی سے جوجھ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے پاس 23 کروڑ ڈالر نقدی کی کمی ہے اور اکتوبر کے آخر تک اس کے پاس جمع تمام رقم پوری طرح ختم ہو جانے کا خدشہ ہے ۔

08 October,2019
اقوام متحدہ نے عراق میں پرتشدد مظاہروں کی مذمت کی

اقوام متحدہ نے عراق میں پرتشدد مظاہروں کی مذمت کی

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے عراق میں احتجاجی مظاہروں کے دوران بھڑکے تشدد کی مذمت کی ہے، جس میں تقریباً 100 افراد کی موت ہو گئی ہے اور ہزاروں دیگر زخمی ہوئے ہیں۔یواین اسسٹنس مشن فار عراق ( یو این اے ایم آئی)کے لئے

06 October,2019
ہندوستان'' ہندو راشٹر ''ہے ، اس حقیقت کو کوئی بدل نہیں سکتا: موہن بھاگوت

ہندوستان'' ہندو راشٹر ''ہے ، اس حقیقت کو کوئی بدل نہیں سکتا: موہن بھاگوت

نئی دہلی: راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ(آرایس ایس)کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ ''''ہندوستان ہندوراشٹرہے، یہ ایک حقیقت ہے۔ اسے کوئی نہیں بدل سکتا۔ اسے ہم نے نہیں بنایا ہے، یہ تو ہمیشہ سے چلتا آیا ہے۔ جب تک یہاں ایک ہندو بھی ہے، یہ ہندو راشٹرہے، یہ حقیقت ہے۔ باقی سب وقت اورحالات کے حساب سے بدل سکتا ہے''''۔

02 October,2019

Scroll to Top