TODAY 8PM

بیڈروم میں شوہر ہوتے ہیں مطلبی،  جنسی تعلقات میں خواتین کی دلچسپی اس لئے ہوجاتی ہے کم :سروے

بیڈروم میں شوہر ہوتے ہیں مطلبی، جنسی تعلقات میں خواتین کی دلچسپی اس لئے ہوجاتی ہے کم :سروے

شادی کے ساتھ خواتین میں سیکس کو لے کر جوش کم ہونے لگتا ہے۔زیادہ تر بھارتیہ خواتین کی یہی کہانی ہے۔آخر اس کی کیا وجہ ہے اور جنسی تعلقات بناتے وقت خواتین اپنے شوہر سے کیا چاہتی ہیں؟ انڈیا ٹوڈے سیکس سروے 2019 میں خواتین نے کھل کر اپنی خواہش ظاہرکی ہے۔

06 November,2019

Scroll to Top