Latest News

زہریلی اور دم گھونٹ دینے والی  ہوئی دہلی کی ہوا ، کئی علاقوں میں آلودگی 700 کے پار

زہریلی اور دم گھونٹ دینے والی  ہوئی دہلی کی ہوا ، کئی علاقوں میں آلودگی 700 کے پار

نئی دہلی : دہلی - این سی آر میں آلودگی کی سطح جمععہ کے روز لگاتار خظرناک سطح پر اور آسمان میں دھند چھائی رہی جس سے یہاں رہے لوگوں کو سانس لینے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔ ہوا میں شامل زہر کے چلتے دہلی میں سب سے بڑی ہیلتھ ایمر جنسی  لگ چکی ہے۔ دہلی - این سی آر کے کچھ علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس  700 تک پہنچ گیا ہے ۔ دواریکا ، پوسا روڈ ، ستیہ وتی کالج ، پنجابی باغ میں یہ 700 تک پہنچ چکا ہے ۔ 

PunjabKesari
وہیں گوڑ گاؤں میں کچھ جگہ آلودگی کی سطح 800 کے پار ہے ۔ غور طلب ہے کہ آڈ ایون فارمولہ بھی آج ختم ہورہا ہے ۔ دہلی کے علاوہ اس کے آس پاس کے علاقے  غازی آباد ، نوئیڈہ ، گریٹر نوئیڈہ ، گورو گرام اور فرید آباد میں بھی ایئر کوالٹی انڈیکس جمعرات کے روز 700 کے اوپر ہی رہا ۔ ان علاقوں میں گندگی بھرے دھند چھائی رہی ۔ 



Comments


Scroll to Top