POLLUTION

لاک ڈاؤن: روڑکی سے دکھے خوبصورت ہمالیہ کے برفیلے پہاڑ، 312کلو میٹر دور ہیں گنگوتری رینج  کی یہ چوٹیاں

لاک ڈاؤن: روڑکی سے دکھے خوبصورت ہمالیہ کے برفیلے پہاڑ، 312کلو میٹر دور ہیں گنگوتری رینج  کی یہ چوٹیاں

نیشنل ڈیسک:کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے۔ عوام اپنے گھروں  میں بند  رہنے کو مجبور ہے۔ لاک ڈاون سے بھلے ہی انسانوں  کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن اس  دوران قدرت کھل کر سانس لے رہی ہے۔ آسمان نیلا ہے، پرندوں کی چہچاہٹ سنائی دی  رہی ہے  جو پرندے رات میں باہر آتے تھے  وہ اب دن میں بھی دکھنے لگے ہیں۔ آلودگی کم  ہونے  سے دنیا بھر میں قدرت کے خوبصورت  نظارے  سامنے آ رہے ہیں، بھارت میں بھی متعدد جگہوں پر پہاڑ اور چوٹیاں نظر آرہی ہیں۔

05 May,2020
کابل میں زہریلی  ہوا بنی جان لیوا ،آلودگی سے 17 لوگوں کی موت

کابل میں زہریلی  ہوا بنی جان لیوا ،آلودگی سے 17 لوگوں کی موت

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گذشتہ ایک مہینے میں گذشتہ ایک ہفتے میں سنگین فضائی آلودگی  سے اب تک کم از کم 17 لوگوں کی موت ہوگئی  ہے ۔

31 December,2019

Scroll to Top