AIR QUALITY INDEX

پاکستان میں بڑا حادثہ: لاہور سے کراچی جارہے ہوائی جہاز کا حادثہ ، عملے کے ممبروں سمیت 98 افراد سوار تھے

پاکستان میں بڑا حادثہ: لاہور سے کراچی جارہے ہوائی جہاز کا حادثہ ، عملے کے ممبروں سمیت 98 افراد سوار تھے

انٹرنیشنل ڈیسک: پاکستان میں ہوائی جہاز کے بڑے حادثے کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ لاہور سے کراچی جارہا تھاجو کراچی ائرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ معلومات کے مطابق طیارے میں عملے کے ممبران سمیت 98 افراد سوار تھے۔

22 May,2020
پنجاب:بھارتیہ فوج کا فائٹرجیٹ مگ 29نواں شہر میں ہو ا کریشٍ

پنجاب:بھارتیہ فوج کا فائٹرجیٹ مگ 29نواں شہر میں ہو ا کریشٍ

نواں شہر:انڈین ائر فورس کا ایک مگ29لڑاکوجہاز جمع وار صبح 10بجے کے قریب گاؤں چوہڑھپور کے کھیتوں میں حادثہ کا شکار ہو گیا۔ جہاز کو چلانے والے پائلیٹ ونگ کمانڈر ایم  کے پانڈے نے پیرا شوٹ سے پہلے ہی جہاز سے اپنے آپ کو الگ کر لیا  تھا۔ جہاز اتنی زور سے کھیتوں میں گرا کہ بڑے دھماکے کے ساتھ ہی اس کے پرخچے  اڑ گئے اور وہ آگ  کی لپٹوں میں جلنے لگا۔ نواں شہر سے آئی فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے جہاز کو لگی آگ کی لپٹوں کوکافی مشقت کرنے کے بعد قابو کیا۔

08 May,2020
اتوار کو چین سے ضروری طبی ساما ن  ہندوستان  آئے گا

اتوار کو چین سے ضروری طبی ساما ن  ہندوستان  آئے گا

انٹرنیشنل ڈیسک:چین سے لازمی طبی سامان لے کر سرکاری طیارہ خدمات کمپنی ائر انڈیا کا طیارہ اتوار کو دہلی آئے گا ۔شہری ہوا بازی کی وزارت نے ہفتہ کو بتایا کہ چین کے ساتھ ا ئر انڈیا کے ذریعے قائم ایروبریج کے تحت شنگھائی سے طبی سامان لے کر پہلی پرواز اتوار کو دہلی آئے گی ۔ لاک ڈان کے بعد یہ پہلا موقع ہو گا جب کوئی مسافر یا کارگو طیارہ چین سے ہندوستان آئے گا ۔

04 April,2020
لاک ڈاون  کے پیش نظر وجے مالیاکا کام ٹھپ ، بولا-پورا پیسہ لوٹانے کو تیار ،وزیر خزانہ کریں مدد

لاک ڈاون  کے پیش نظر وجے مالیاکا کام ٹھپ ، بولا-پورا پیسہ لوٹانے کو تیار ،وزیر خزانہ کریں مدد

نیشنل ڈیسک:بھگوڑا شراب کاروباری وجے مالیا اپنا قرض لوٹاناچاہتا ہے ۔ ایک بار پھر اس نے کہا کہ وہ اپنی کمپنی کنگ فشر ائر لائنس  کی  جانب سے ادھار لی گئی رقم کا 100فی صد بنکوں کو واپس کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن بنک اور ای ڈی ہی کوئی مدد نہیں کر رہے ہیں ۔ مالیہ نے ٹویٹ کر یہ بات کہی۔

31 March,2020
ائرایشیا کی پرواز میں سفر کر رہا تھا''کورونا کا مریض''،کھڑکی سے کودا پائلٹ

ائرایشیا کی پرواز میں سفر کر رہا تھا''کورونا کا مریض''،کھڑکی سے کودا پائلٹ

نیشنل ڈیسک:کورونا وائرس سے  ملک بھر میں دہشت کا ماحول  ہے اور اس کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جب پائلٹ کو پتہ چلا کہ جہاز میں کورونا وائرس کا ایک مشتبہ مریض ہے تو اس نے کاکاپٹ  کے ایمر جینسی گیٹ یعنی کھڑکی سے چھلانگ لگا دی ۔ یہ حادثہ ائر ایشیا انڈیا کی پنے دہلی فلائٹ 15732کا ہے۔ جمعہ وار20مارچ کو پلی  کے اندر ا سوقت افرا تفری  مچ گئی جب پتہ چلا کہ فلائٹ میں پہلی لائن میں کورونا وائرس کاایک مشتبہ مریض سفر کر رہا ہے۔ مسافر نے پلین کے اندر ہی چھینکیں مار دی تھیں جس کے بعد پتہ چلاکہ وہ ک

23 March,2020
کورونا کا اثر:ائر انڈیا نے اپنے ملازمین کی سیلری میں کی 10فیصد کی کٹوتی

کورونا کا اثر:ائر انڈیا نے اپنے ملازمین کی سیلری میں کی 10فیصد کی کٹوتی

نئی دہلی:گورنمنٹ ائرلائن کمپنی ائر انڈیا نے اپنے ملازمین کو جمعہ کو بتایا کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے اس کے ریونیو میں بھاری کمی درج ہوئی ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ اس کی وجہ سے وہ  پائلٹ عملہ کو چھوڑ کر سبھی ملازمین کے معاوضے میں مارچ سے اگلے تین ماہ کے لئے دس فی صد تک کٹوتی کر رہی ہے۔ ائر انڈیا سے پہلے گو ائر  او ر انڈیگو جیسی پرواز کمپنیا ںبھی خرچ میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ لے چکی ہیں۔

21 March,2020
عالمی یوم خواتین کے موقع پر بولے راجناتھ سنگھ-بالاکوٹ ایئر اسٹرائیک میں شامل تھیں بھارت ماں کی بہادر بیٹیاں

عالمی یوم خواتین کے موقع پر بولے راجناتھ سنگھ-بالاکوٹ ایئر اسٹرائیک میں شامل تھیں بھارت ماں کی بہادر بیٹیاں

نیشنل ڈیسک:پوری دنیا میں آج  یوم خواتین منایا جا رہا ہے، بھارت میں بھی یوم خواتین کی دھوم رہی۔ یوم خواتین کے موقع پر ملک بھر میں بہت سے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ۔ایک پروگرام میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی حصہ لیا۔

08 March,2020
کورونا وائرس : ممبئی ہوائی اڈے پر کی گئی 50,000سے زیادہ مسافروں کی جانچ

کورونا وائرس : ممبئی ہوائی اڈے پر کی گئی 50,000سے زیادہ مسافروں کی جانچ

ممبئی :مہاراشٹرکے محکمہ صحت نے سوموار کو کہا کہ ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 18جنوری سے اب تک کورونا وائرس کے لئے 50000 سے زیادہ مسافروں   کی جانچ کی جا چکی ہے

25 February,2020
گوا:ٹریننگ کے دورا ن ایئر فورس کا مگ 29 ایئر کرافٹ کریش ،پائلٹ  بال بال بچے

گوا:ٹریننگ کے دورا ن ایئر فورس کا مگ 29 ایئر کرافٹ کریش ،پائلٹ  بال بال بچے

نیشنل ڈیسک: گوا میں   ہوائی فوج کا مگ 29ہوائی جہاز  کے کریش ہونے کی خبر ملی سامنے آئی ہے ۔ حالانکہ  اس حادثے  میں پائلٹ وقت رہتے  نکل  گیا  اور محفوظ ہے ۔حادثے  کی جانچ کا حکم دیا گیا ہے۔

23 February,2020
ٹرمپ کے  استقبال کو ہندوستان  تیار، احمدآباد ہوائی اڈے پر اترا چوتھا ہوائی  جہاز

ٹرمپ کے  استقبال کو ہندوستان  تیار، احمدآباد ہوائی اڈے پر اترا چوتھا ہوائی  جہاز

احمدآباد : امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ  کی  24 فروری کو شہر کی یاترا سے پہلے  سنیچر  کوا حمدآباد انٹرنیشنل ہوائی اڈے  پر امریکی ہوائی  فوج  کا ایک اور  کارگو جہاز  اترا  ۔ذرائع  نے بتایا کہ پچھلے  کچھ دن میں امریکی ہوائی  فورٹی اور مواصلاتی سامان کو لے کر  یہاں  اتر چکے ہیں

23 February,2020
کورونا وائرس کااثر   : اگلے مہینے 10فیصد  تک مہنگے  ہو سکتے ہیں،ٹی وی ،فریج و اے سی

کورونا وائرس کااثر   : اگلے مہینے 10فیصد  تک مہنگے  ہو سکتے ہیں،ٹی وی ،فریج و اے سی

نئی دہلی : ٹیلی ویژن  سیٹ اگلے مہینے دس فیصد تک مہنگے ہو سکتے ہیں ۔ اوپن سیل ٹی وی پینل کی  زیادہ ترسپلائی  چین  سے ہوتی ہے لیکن وہاں کورونا وائرس  پھیلنے کی  وجہ سے ٹی وی  کمپونینٹ  کا پروڈکشن بند ہے ۔

22 February,2020
جب پرفیوم کی بوتل سے نکلنے لگے نوٹ، سچائی جان کر پولیس کے اڑ گئے ہوش

جب پرفیوم کی بوتل سے نکلنے لگے نوٹ، سچائی جان کر پولیس کے اڑ گئے ہوش

نئی دہلی: دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایک ایسا منفرد معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں مرکزی صنعتی سیکورٹی فورس(سی آئی ایس ایف)کے اہلکاروں نے دہلی ہوائی اڈے پر عطر کی شیشیوںمیں چھپا کر رکھی 42 لاکھ روپے سے زائد کی غیر ملکی کرنسی برآمد کی

17 February,2020
کورونا وائرس: چین میں پھنسی آندھرا پردیش کی لڑکی، بخار کی وجہ سے نہیں لایا گیا بھارت، ویڈیو جاری کر

کورونا وائرس: چین میں پھنسی آندھرا پردیش کی لڑکی، بخار کی وجہ سے نہیں لایا گیا بھارت، ویڈیو جاری کر

نیشنل ڈیسک: کورونا وائرس کو دیکھتے ہوئے ہندوستان نے چین سے اپنے 600 سے زیادہ شہریوں کو وہاں سے نکالا ہے۔ وہیں اسی درمیان آندھرا پردیش کے کرنول ضلع کی رہنے والی ایک لڑکی چین میں پھنسی ہوئی ہے

03 February,2020
ایئرانڈیا کو فروخت کرنے کے خلاف سبرامنیم سوامی،کہا- یہ ملک مخالف سودا، میں کورٹ جاؤں گا

ایئرانڈیا کو فروخت کرنے کے خلاف سبرامنیم سوامی،کہا- یہ ملک مخالف سودا، میں کورٹ جاؤں گا

نیشنل ڈیسک: ایئر  انڈیا کی حصہ داری کو فروخت کرنے کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔مودی حکومت نے پیر کو ابتدائی معلومات والا میمورنڈم جاری کر دیا۔حکومت کی اس تجویز کے خلاف بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی کھڑے ہوگئے ہیں

27 January,2020
قرض میں ڈوبی ایئر انڈیا کی پوری حصہ داری فروخت کرے گی حکومت، 17 مارچ بولی کی آخری تاریخ

قرض میں ڈوبی ایئر انڈیا کی پوری حصہ داری فروخت کرے گی حکومت، 17 مارچ بولی کی آخری تاریخ

بزنس ڈیسک:مالیاتی بحران سے گزر رہی سرکاری ایوی ایشن کمپنی ایئر انڈیا کو حکومت نے فروخت کرنے کی تیاری کر لی ہے۔حکومت نے 100 فیصد حصہ داری کی فروخت کے لئے پیر کو ابتدائی اطلاعاتی اشتہار جاری کیا گی

27 January,2020
جمہوریت انڈیکس میں ہندوستان کی سطح گرنا تشویشناک:کانگرس

جمہوریت انڈیکس میں ہندوستان کی سطح گرنا تشویشناک:کانگرس

نئی دہلی:کانگرس نے کہا ہے کہ ہندوستانی جمہوریت کی پوری دنیا میں عزت ہے لیکن اسے ماپنے کے پیمانے پر ہندوستان کمزورثابت ہوا ہے ،جس کی وجہ سے تازہ فہرست میں ہماری جمہوریت پہلی مرتبہ دس پوائنٹ کی کمی آئی ہے اور یہ تشویشناک صورت حال ہے۔

23 January,2020
میں نے کشمیر جانے کا نام لیا تو حیدرآباد ایئر پورٹ پر ہی گرفتار کر لیا جاؤں گا : اسدالدین اویسی

میں نے کشمیر جانے کا نام لیا تو حیدرآباد ایئر پورٹ پر ہی گرفتار کر لیا جاؤں گا : اسدالدین اویسی

نیشنل ڈیسک: غیر ملکی سفارت کاروں کے حالیہ جموں و کشمیر کے دورہ کو لے کر نریندر مودی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین  ( اے آئی ایم آئی ایم )کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا کہ اگر انہوں نے کشمیر جانے کا نام بھی لیا

13 January,2020
آرمی چیف نرونے کا دعویٰ- اگر ہندوستان صحیح قدم اٹھائے تو نہیں ہوگی ایران جیسی غلطی

آرمی چیف نرونے کا دعویٰ- اگر ہندوستان صحیح قدم اٹھائے تو نہیں ہوگی ایران جیسی غلطی

نیشنل ڈیسک: بری فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نرونے نے بھارت میں ایئر ڈیفنس کمانڈ کی  زوردار پیروی کرتے ہوئے کہا کہ اس سے  ہندوستان ایران جیسی غلطی کرنے سے بچ سکے گا۔آرمی چیف نے کہا کہ اگر  ہندوستان میں ایئر ڈیفنس کمانڈ کی موجود گی ہو تو ایران جیسی غلطی سے بچا جا سکے گا

12 January,2020
برطانوی ایئر ویز میں سونم کپور کے ساتھ ہوا کچھ ایسا،کہا- اب کبھی نہیں جاؤں گی

برطانوی ایئر ویز میں سونم کپور کے ساتھ ہوا کچھ ایسا،کہا- اب کبھی نہیں جاؤں گی

ممبئی :سونم کپور گزشتہ کچھ دنوں سے فلموں سے دور ہیں اور ان دنوں شوہر کے ساتھ تھوڑا کوالٹی وقت گزار رہی ہیں۔ اس درمیان سونم کافی سفر کر رہی ہیں لیکن اس سفر  کے دوران جو واقعہ سونم کپور کے ساتھ برطانوی ایئرویز میں پیش آیا ہے

10 January,2020
مودی حکومت میں غربت و فاقہ کشی عروج پر، ایم پی آئی کی رپورٹ نے بیان کی ملک کی تصویر

مودی حکومت میں غربت و فاقہ کشی عروج پر، ایم پی آئی کی رپورٹ نے بیان کی ملک کی تصویر

نیشنل ڈیسک: مرکز کی مودی حکومت کے دوسری مدت کا دوسرا عام بجٹ 1 فروری 2020 کو پیش ہو سکتا ہے۔ جہاں ایک  طرف ملک کی معیشت کو پٹری پر لانے کی پرزور کوشش کی جا رہی ہے تو وہیں دوسری طرف  گلوبل ملٹی ڈائمینشنل پورٹی انڈیکس(ایم پی آئی )کی رپورٹ نے حکومت کو سوالات کے کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے

09 January,2020

Scroll to Top