Latest News

کشمیر کے الگ تھلگ رہنے کی وجہ سے نوجوان بھٹک رہے تھے راہ : مودی

کشمیر کے الگ تھلگ رہنے کی وجہ سے نوجوان بھٹک رہے تھے راہ : مودی

ابو ظہبی : وزیر اعظم نریندر مودی نے دفعہ 370 ہٹانے کا سبب بتاتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر کے 'الگ - تھلگ' پڑے رہنے کی صورتحال ختم کرنے کیلئے اس کا خاص درجہ ہٹایا گیا ۔ اس کے الگ الگ تھگ ہونے کی وجہ سے نوجوان  بھگ گئے ، کٹڑ پنتھی بن گئے ، جس سے وہ تشدد اور دہشت گردی کی راہ پر چل پڑے ۔ اپنی حکومت کے اقدامات کا بچاؤ کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ یہ بھارت کا اندرونی فیصلہ تھا جو پوری طرح سے جمہوری  ، آئینی اور شفافیت سے لیا گیا ہے ۔ مودی تین ممالک کے دوررے کے دوسرے مرحلے میں  اقوام متحدہ ارب امارات ( یو اے ای ) پہنچے ۔ 
انہوں نے جمعہ کو خلیج ٹائمز کو دئیے گئے انٹر ویو میں کہا کہ ان کی حکومت نے جموں کشمیر کے الگ - تھلگ پڑے رہنے کی صورتحال کو ختم کرنے کیلئے آئین کی دفعہ 370 کو ختم کیا ۔ جس کے چلتے کچھ لوگوں کے ذاتی مفادات اور خودغری کے چلتے جموں کشمیر میں ترقی  نہیں ہو سکی ۔ انہوں نے کہا کہ الگ - تھلگ پڑے رہنے کی اس صورتحال سے کچھ نوجوان راستے سے بھٹک گئے ۔ کٹڑ پنتھی بن گئے ، تشدد اور دہشت گردی کے راستے پر چل پڑے ۔ انہوں نے کہا کہ ،' ہم ان انسان مخالف سرگرمیوں اپنے سماج پیر نہیں پسارنے دیں گے ۔ 
 



Comments


Scroll to Top