Latest News

پاکستان کا ایم پی ہندوستان میں بیچ رہا ہے مونگ پھلی اور قلفی،کیب پاس ہونے سے جاگی نئی  امید

پاکستان کا ایم پی ہندوستان میں بیچ رہا ہے مونگ پھلی اور قلفی،کیب پاس ہونے سے جاگی نئی  امید

فتح آباد : پاکستان کی اذیتوں سے تنگ آکر ہندوستان میں آکر بسے ایک پریوار نے ان دنوں خوشی کا ماحول  ہے ۔ وجہ ہے لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں شہریت ترمیمی بل کا پاس ہوجانا ۔ انہیں میں سے ایک ہے پاکستان میں بے نظیر بھٹو کے دور اقتدار میں ایم پی رہے ڈیوایا رام جو ہریانہ کے فتح آباد میں رہ رہے ہیں ۔ پاکستان سے جان بچا کر وہ ہندوستان آئے ہیں ۔  وہ ٹھنڈیوں کے موسم میں مونگ پھلی تو گرمیوں میں قلفی بیچ کر اپنے پریوار گزر - بسر کررہے ہیں ۔ 

PunjabKesari
پارلیمنٹ میں شہریت ترمیمی بل  پاس ہونے کے بعد  ڈیوایا رام بہت خوش ہیں اور جشن منا رہے ہیں ۔ اس سے ان کو خود اور پریوار کو ہندوستان کی شہریت کی امید ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top