CAB

شہریت قانون کی حمایت میں آئیں مسلم خواتین،ہاتھوں پر بنوائے ٹیٹو

شہریت قانون کی حمایت میں آئیں مسلم خواتین،ہاتھوں پر بنوائے ٹیٹو

نئی دہلی : شہریت ترمیمی  قانون کے خلاف جہاں ملک کی مختلف ریاستوں میں  عوام اور طلباء شدید احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں ،وہیں دوسری طرف  اتر پردیش کے  وارانسی میں کچھ عجیب ہی معاملہ سامنے آیا ہے ۔

17 December,2019
کسی بھی تحریک کو طاقت کے زور سے کچلا نہیں جا سکتا:  مولانا ارشد مدنی

کسی بھی تحریک کو طاقت کے زور سے کچلا نہیں جا سکتا:  مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی: گزشتہ شب جامعہ کے طلبا ء وطالبات کے ساتھ دہلی پولس کے وحشیانہ سلوک کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جمعیت علما ء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے آج اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم تشدد کے خلاف ہیں خواہ وہ کسی بھی شکل میں ہ

16 December,2019
ہارٹ اٹیک تھا دفعہ 370 کو منسوخ کرنا، مر چکی ہیں لوگوں کی امیدیں: غلام نبی آزاد

ہارٹ اٹیک تھا دفعہ 370 کو منسوخ کرنا، مر چکی ہیں لوگوں کی امیدیں: غلام نبی آزاد

دفعہ 370 ہٹانے کو لے کر غلام نبی آزاد نے کہا کہ  دفعہ 370 کو منسوخ کرنا ہمارے لئے ایک ہارٹ ایٹک  تھا ، جس کے یک دم لوگوں کی توقعات اور امیدیں مر چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی ہارٹ اٹیک سے مرتا ہے تو فیملی کو دکھ زیادہ ہوتا ہے، لیکن گھر میں کوئی بیماری سے مرتا ہے تو گھر والے دماغی  طور پرتیار رہتے ہیں

16 December,2019
شہریت قانون کو لیکر ہونے والے مظاہروں کے لئے مرکزی حکومت ذمہ دار: غلام نبی آزاد

شہریت قانون کو لیکر ہونے والے مظاہروں کے لئے مرکزی حکومت ذمہ دار: غلام نبی آزاد

پیر کو دہلی کے لی میریڈیئن ہوٹل میں ''''کتنا غلام-کتنا آزاد'''' سیشن میں راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد نے آج تک پر اپنی بات رکھی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے شہریت قانون کو لے کر مچے وبال پر کانگرس کی طرف اشارہ کیا ہے،

16 December,2019
کانگرس ملک میں ہندو- مسلم فسادات کروانے کی کوشش کر رہی ہے : بھاجپا

کانگرس ملک میں ہندو- مسلم فسادات کروانے کی کوشش کر رہی ہے : بھاجپا

نئی دہلی :بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی )نے کانگرس سمیت مختلف اپوزیشن پارٹیوں پر شہریت ترمیمی بل 2019 (سی اے بی) کے سلسلے میں مسلمانوں کو مشتعل کرنے اور ملک میں فساد کروانے کی کوشش کا الزام عائد کیا۔

15 December,2019
شہریت ترمیمی قانون: کیجریوال نے کی امن بنائے رکھنے کی اپیل، کہا- تشدد برداشت نہیں

شہریت ترمیمی قانون: کیجریوال نے کی امن بنائے رکھنے کی اپیل، کہا- تشدد برداشت نہیں

نئی دہلی: جنوبی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر تشدد احتجاج کے پیش نظر وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اتوار کو کہا کہ کسی کو بھی تشدد میں شامل نہیں ہونا چاہئے۔کیجریوال نے ٹویٹ کیا، ''''کسی کو بھی تشدد میں شامل نہیں ہونا چاہئے۔کسی بھی طرح کے تشدد ناقابل قبول ہے۔مظاہرے پرامن طریقے سے ہونا چاہئے۔

15 December,2019
پاکستان کی طرح ہی ہندوستان کی مخالفت کر رہی کانگرس: مودی

پاکستان کی طرح ہی ہندوستان کی مخالفت کر رہی کانگرس: مودی

دمکا :وزیراعظم نریندر مودی نے کانگرس پر بھارتیہ جنتا پارٹی  (بی جے پی )کے ساتھ  ساتھ ملک کی مخالفت کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج کہاکہ رام جنم بھومی تنازعہ سے لیکر آرٹیکل 370 کے اختتام پر جیسی مخالفت پاکستان کرتا رہا ہے ویسی ہی مخالفت شہریت ترمیمی قانون کو لیکر کانگرس کر رہی ہے۔

15 December,2019
شہریت قانون پر پہلی بار بولے وزیر اعظم- آگ لگانے والوں کا کپڑوں سے پتہ چل جاتا ہے

شہریت قانون پر پہلی بار بولے وزیر اعظم- آگ لگانے والوں کا کپڑوں سے پتہ چل جاتا ہے

جھارکھنڈ کے دمکا میں وزیر اعظم نریندر مودی نے شہریت قانون کے خلاف ہو رہے مظاہروںپر پہلی بار بیان دیا ہے ۔وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کانگرس بی جے پی کی مخالفت کرتے کرتے حدیں پار  کردیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہریت بل کے خلاف کانگرس اور اس کے ساتھی شور شرابہ مچا رہے ہیں

15 December,2019
جھارکھنڈ: سی اے بی پر بولے وزیر اعظم، کہا-  3 ممالک سے آئے غریبوں کو شہریت دے دکر اعزاز بخشا

جھارکھنڈ: سی اے بی پر بولے وزیر اعظم، کہا-  3 ممالک سے آئے غریبوں کو شہریت دے دکر اعزاز بخشا

دمکا : جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے پانچویں اور آخری مرحلے کے تحت ہونے والے ووٹنگ میں بی جے پی کی انتخابی مہم کو تیز کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر اتوار کو دمکا پہنچے۔اس دوران انہوں نے انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں تاریخی بل پاس ہوا۔تین ممالک سے آئے غریبوں کو شہریت دے کر اعزاز دیا گیا ہے۔

15 December,2019
آسام کے بعد اب بنگال میں احتجاجی مظاہرہے ، 28 سے زیادہ ٹرینیں معطل  اور 5 اضلاع میں انٹرنیٹ بند

آسام کے بعد اب بنگال میں احتجاجی مظاہرہے ، 28 سے زیادہ ٹرینیں معطل  اور 5 اضلاع میں انٹرنیٹ بند

کولکتہ :  ترمیمی شہریت قانون  کے خلاف سنیچر کے روز بھی مغربی بنگال اور شمال مشرقی ریاستوں میں احتاجی مظاہرے جاری رہے ۔ جہاں آگزنی کی کئی وارداتیں ہوئیں اور ایک شخص مارا گیا ۔ اس قانون کے خلاف ناگالینڈ میں

15 December,2019
اویسی کا امت شاہ پر حملہ، کہا- یہ کیسی چانکیہ پالیسی ہے کہ  ہمارا...

اویسی کا امت شاہ پر حملہ، کہا- یہ کیسی چانکیہ پالیسی ہے کہ  ہمارا...

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون پر جاری تنازعہ کے درمیان آل انڈیا  مجلس اتحادالمسلمین  ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے  سر براہ  اسد الدین اویسی نے ایک بار پھر وزیر داخلہ امت شاہ پر نشانہ لگایا ہے۔ اویسی نے شہریت قانون پر بنگلہ دیش کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے ٹویٹ کیا

15 December,2019
شہریت قانون پر مغربی بنگال میں بوال، ممتانے دی کارروائی کی وارننگ

شہریت قانون پر مغربی بنگال میں بوال، ممتانے دی کارروائی کی وارننگ

کولکتہ: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینر جی نے  ترمیمی شہریت قانون کے خلاف ریاست میں مختلف مقامات پر پر تشدد مظاہرے اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کو ہفتے کو کارروائی کی وارننگ دی ہے ۔بینر جی نے لوگوں سے  امن قائم کرنے اور جمہوری طریقے سے مظاہرے کرنے کی درخواست کی۔

14 December,2019
اسدالدین اویسی نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دائر کی عرضی

اسدالدین اویسی نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دائر کی عرضی

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ  اور حیدر آباد سے  رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔اب تک مجموعی طور پر 13 تنظیموں نے اس نئے قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کیا ہے

14 December,2019
آئین اور ملک کو تقسیم سے بچانے کے لئے پورا ملک آواز اٹھائے : پرینکا گاندھی

آئین اور ملک کو تقسیم سے بچانے کے لئے پورا ملک آواز اٹھائے : پرینکا گاندھی

نئی دہلی: کانگرس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے شہریت ترمیمی  قانون کو لے کر ہفتہ کو نریندر مودی حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے اپیل کی کہ آئین کو بچانے اور ملک کو تقسیم سے بچانے کے لئے تمام آواز اٹھائیں۔پرینکا نے کانگرس کی جانب سے یہاں منعقد بھارت بچاؤ ریلی میں کہا، یہ ملک محبت کا ملک ہے، عدم تشدد کا ملک ہے، نوجوانوں کے سپنوں کا ملک ہے

14 December,2019
شہریت ترمیمی قانون پر بوال کے بیچ  گواہاٹی میں کرفیو میں ڈھیل ، انٹرنیٹ ابھی بھی بند

شہریت ترمیمی قانون پر بوال کے بیچ  گواہاٹی میں کرفیو میں ڈھیل ، انٹرنیٹ ابھی بھی بند

گواہاٹی :  میں شہریت قانون  کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے مد نظر لگائے گئے کرفیو میں صبح 9 بجے سے شام چار بجے تک ڈھیل دی گئی ہے ۔ جبکہ موبائل انٹرنیٹ اور مسیجنگ خدمات ابھی بھی بند ہیں ۔  شہریت قانون کے مخالفت میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے بعد جمعرات شام سے ہی انٹرنیٹ خدمات بند کردی گئی تھیں ۔ پولیس نے یہ جانکاری دی ۔

14 December,2019
شہریت قانون پر کشیدگی : ان 6 صوبوں نے مودی حکومت کو دکھائی'ریڈ لائٹ'

شہریت قانون پر کشیدگی : ان 6 صوبوں نے مودی حکومت کو دکھائی'ریڈ لائٹ'

نیشنل ڈیسک : شہریت ترمیمی قانون کو لے کر جہاں ایک طرف شمال مشرقی صوبوں میں مظاہرے جاری ہیں ۔ وہیں دوسری طرف کچھ صوبائی حکومتوں نے اسے اپنے یہاں لاگو کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ مغربی بنگال ، کیرل

13 December,2019
شہریت ترمیمی بل پر سلگ رہا آسام :دورہ منسوخ کرسکتے ہیں جاپان کے وزیر اعظم

شہریت ترمیمی بل پر سلگ رہا آسام :دورہ منسوخ کرسکتے ہیں جاپان کے وزیر اعظم

نیشنل ڈیسک : شہریت ترمیمی بل (کیب ) صدر رامناتھ کووند کے دستخط کے بعد اب قانون بن گیا ہے لیکن اس کو لے کر آسام اور شمال مشرقی صوبوں میں زوردار مخالفت جاری ہے ۔ کیب پر آسام میں ہورے پر تشدد مظاہروں کے درمیان خبر

13 December,2019
کیب پر مظاہرے جاری : ڈبرو گڑھ میں دوپہر 1 بجے تک کرفیو میں ڈھیل ، کئی پروازیں منسوخ

کیب پر مظاہرے جاری : ڈبرو گڑھ میں دوپہر 1 بجے تک کرفیو میں ڈھیل ، کئی پروازیں منسوخ

گواہاٹی : آسام  میں شہریت ترمیمی بل  کے خلاف ہورہے پر تشدد مظاہروں کے درمیان جمعہ کے روز ڈبرو گڑھ میں آج صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے تک کرفیو میں ڈھیل دی گئی ہے ۔ وہیں دہلی اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے

13 December,2019
مودی حکومت پر بھڑکیں پرینکا ، کہا: بھاجپا کی تقسیم کرنے والی پالیسی کیخلاف مضبوطی سے لڑیں گے

مودی حکومت پر بھڑکیں پرینکا ، کہا: بھاجپا کی تقسیم کرنے والی پالیسی کیخلاف مضبوطی سے لڑیں گے

نئی دہلی: کانگرس کے جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے شہریت ترمیمی بل کو سماج کو تقسیم کرنے والا قرار دیتے ہوئے جمعرات کو کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اس تقسیم کرنے والے منصوبوں کے خلاف کانگرس پوری طرح مضبوطی سے لڑے گی۔

12 December,2019
جناح اگر گاندھی جی سے ملیں گے تو کہیں گے ،'' مبارک ہو آپ کے یہاں اسرائیل ہوا ہے '' ۔کیب پر بحث کے دوران کہے گئے کچھ خاص جملے

جناح اگر گاندھی جی سے ملیں گے تو کہیں گے ،'' مبارک ہو آپ کے یہاں اسرائیل ہوا ہے '' ۔کیب پر بحث کے دوران کہے گئے کچھ خاص جملے

نیشنل ڈیسک : پارلیمنٹ سے بدھ کے روز شہریت ترمیمی بل(کیب) کو منظوری دے دی جس میں افغانستان ، بنگلہ دیش اور پاکستان سے مذہب کے نام پر اذیت جھیل کر ہندوستان آئے ہندو ، سکھ ، بودھ ، جین ، پارسی اور عیسائی طبقوں کے لوگوں کو ہندوستانی شہریت دینے کا انتظام ہے ۔ راجیہ سبھا نے بدھ کے روز تفصیلی گفتگو  کے بعد اس بل کو پاس کردیا ۔

12 December,2019

Scroll to Top