Latest News

نکاح وحلالہ معاملے میں پرسنل لا بورڈ نے فریق بننے کی لئے دائر کی عرضی

نکاح وحلالہ معاملے میں پرسنل لا بورڈ نے فریق بننے کی لئے دائر کی عرضی

نئی دہلی:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ( اے آئی ایم پی ایل بی )نے سپریم کورٹ میں پیرکو عرضی داخل کرکے مسلمانوں میں جاری نکاح حلالہ اور بہو کی شادی کو چیلنج دینے والی عرضیوں میں فریق بنائے جانے کی اپیل کی ہے۔
اے آئی ایم پی ایل بی نے اپنی عرضی میں کہا ہے کہ عدالت کو اس میں دخل نہیں دینا چاہئے،یہ کام مقننہ کا ہے۔بورڈ نے عدالت سے بھارتیہ جنتاپارٹی کے لیڈر اشونی اپادھیائے کی مفاد عامہ کی عرضی میں فریق بنانے کی اپیل کی ہے۔مسٹر اپادھیائے نے ایک مفاد عامہ کی عرضی دائر کرکے مسلمانوں میں جاری نکاح حلالہ اور بہو کی شادی سے متعلق رسوم کو غیر آئینی قرار دینے کا مطالبہ 
 



Comments


Scroll to Top