Latest News

اس نوجوان نے کی عجیب شادی : 20 کلو میٹر دور سے سائیکل پر بٹھا کر گھر لایا دلہن

اس نوجوان نے کی عجیب شادی : 20 کلو میٹر دور سے سائیکل پر بٹھا کر گھر لایا دلہن

نیشنل ڈیسک : ہاتھوں میں چوڑا اور کلیرے پہنے سائیکل پر بیٹھی یہ دلہن اپنی زندگی کے  ہمسفر کے ساتھ نئے سفر پر نکلی ہے ۔ دراصل بٹھنڈہ کے گاؤں رام نگر کے نوجوان کسان نے نئی مثال قائم کرتے ہوئے نہ صرف سادگی شے شادی کی بلکہ ڈولی بھی سائیکل پر لے کر گیا ۔ 

PunjabKesari
ایم اے کی پڑھائی کررہا گوربخشیش گاؤں ٹھوٹھیاں والہ یں شادی کرنے گیا تھا ۔ جہاں گورو گھر میں آنند کارج (ایک رسم)  کر بارات نے لنگر میں سے چائے - پانی پیا اور دولہا سائیکل پر دلہن کو بٹھا کر گھر لے آیا ۔ قریب 20 کلو میٹر کے سفر کے دوران ہر کوئی نو شادی شدہ جوڑے کو سائیکل پر آتے دیکھ  حیران رہ گیا ۔ گور بخشیش نے بتایا کہ وہ شروع سے ہی شادی ہونے والے فضول خرچے کے خلاف تھا اور اسی لئے اس نے سادگی سے شادی کی ہے ۔ 

PunjabKesari

بھائی اس قدم سے گور بخشیش کی بہن بیحد خوش ہے اور اس پر فخر محسوس کررہی ہے ۔ وہیں اس شادی میں ڈولی سائیکل پر لانے کی ہر جگہ چرچہ ہورہی ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top