Latest News

بھگوان کی توہین کرنے والوں کی زبان کاٹو،  ہم دیں گے 1 کروڑ انعام: کرنی سینا

بھگوان کی توہین کرنے والوں کی زبان کاٹو،  ہم دیں گے 1 کروڑ انعام: کرنی سینا

ممبئی: ویب سیریز تانڈو کے بارے میں تنازعہ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ ملک کے کئی حصوں میں ، لوگ اس سلسلہ کے پروڈیوسر اور ہدایتکار علی عباس ظفر ، اداکار سیف علی خان سمیت متعدد افراد کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ اس  سیریز  وابستہ تمام افراد کے خلاف بھی متعدد مقدمات درج کئے  گئے ہیں۔  وہیں اب  مہاراشٹرکرنی سینا نے بھی اس  سیریز کو لیکر متنازعہ بیان دیا ہے۔

Tandav' row: Maharashtra Karni Sena chief makes THIS controversial statement  - Telangana Tribune
مہاراشٹرکرنی سینا کے چیف ، اجے  سینگر نے کہا  کہ' جس نے بھی ہندؤوں کے دیوی دیوتاؤں کی توہین کی ہے ، اس کی زبان کاٹنے والوں کو ایک کروڑ روپے کا انعام دیا جائے گا۔ بھلے ہی  تانڈو کے  ڈائریکٹروں  نے سب سے معافی مانگی ہے لیکن یہ کافی نہیں ہے اور  اس کو قبول نہیں کیا جائے گا'۔

Tandav' row: Maharashtra Karni Sena chief makes THIS controversial statement
جے پور میں کرنی سینا کا انوکھا مظاہرہ
سیریز کے خلاف  کرنی سینا نے جے پور میں  انوکھا مظاہرہ کیا ۔کرنی سینا کی ویمن ونگ نے جہاں پر  مظاہرہ کیا ، وہیں  خواتین نے    گدھوں کے چہرے پر ویب سیریز کے اداکار ، اداکارہ اور ہدایتکار کا پوسٹر لگا کر ان کو  گلاب جامن  کھلائے ۔

भगवान का अपमान करने वाले की जीभ काटो,हम देंगे 1 करोड़ इनाम:करणी सेना maharashtra  karni sena chief makes controversial statement on tandav bollywood Tadka

اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ پیغام دیا کہ اب سدھر جاؤ، ابھی تو مٹھائی کھلا رہے ہیں  ،وہ دن زیادہ دور نہیں جب یہ کام کرنے والے بالی وڈ کے لوگوں کو جوتے  مارے جائیں گے۔



Comments


Scroll to Top