National News

جیو یوزرس کیلئے خوشخبری : دوبارہ لانچ ہوئے یہ دو سستے پلان

جیو یوزرس کیلئے خوشخبری : دوبارہ لانچ ہوئے یہ دو سستے پلان

گیجیٹ ڈیسک : ہندوستان کی بڑی ٹیلی کمپنی ریلائنس جیو  نے یوزرس کو تحفہ دیتے ہوئے ا پنے 149 اور 98 روپے والے پلان کو دوبارہ سے لانچ کردیا ہے ۔  دیگر ٹیلی کام کمپنیوں کو ایک بار پھر کڑی ٹکر دینے کیلئے ان پلانز کو بازار میں اتارا گیا ہے ۔ 
جیو کا ا 149 روپے والا پلان

PunjabKesari
جیو نے زیادہ سے زیادہ یوزرس کو اپنے ساتھ جوڑنے کیلئے 149 روپے والے پلان  کو بازار میں اتارا ہے ۔ یوزرس کو اس پلان میں ہر دن 1 جی بی ڈاٹا ملے گا ۔ ساتھ ہی کمپنی کسٹمر کو جیو ٹو جیو نیٹ ورک پر کال کرنے کیلئے ان لمیٹڈ کال کی سہولت بھی دے گی ۔ وہیں دیگر نیٹ ورک پر کال کرنے کیلئے یوزرس کو 300 ایف یو پی منٹ  ملیں گی ۔ اس پیک کی میعاد 24 دنوں کی ہے ۔ 
 98 روپے والا جیو کا پلان

PunjabKesari
اس پلان میں جیو یوزرس کو کل ملا کر 2 جی بی ڈیٹا اور 100 ایس ایم ایس ملیں گے ۔ اسی کے ساتھ ہی یوزرس جیو ٹو جیو نیٹ ورک پر ان لمیٹد کالنگ بھی کر پائیں گے ۔ حالانکہ یوزرس کو دوسرے نیٹ ورک پر کالنگ کیلئے آی یو سی چارج دینا ہوگ ا۔ اس ریچارج پلان کی میعاد 28 دنوں کی ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top