National News

پیرا اولمپک 200-100میٹردوڑ مقابلے میں جالندھر کے ستندر پال نے جیتا گولڈ میڈل

پیرا اولمپک 200-100میٹردوڑ مقابلے میں جالندھر کے ستندر پال نے جیتا گولڈ میڈل

جالندھر: پچھلے ہفتے 24نومبر کو اس سال پہلی دفعہ پنجاب سرکار کی طرف سے پیرا سپورٹس اسوسی ایشن کے تعاون سے پیرا کھیڈاں وطن پنجاب دییاں مقابلے گورو نانک دیو کھیل سٹیڈیم لدھیانہ میں کرائے گئے ۔ ۔ اس پیرااولمپک دوڑ مقابلے میں جالندھر نزدیک گاوں سمان پور نواسی ستندر پال والد یش پال نے مقابلے میں حصہ لیا ، اس کھیڈ مقابلے میں دہلی سے بیسیہ فیڈریشن آف انڈیا کے چیرمین اشوک بیدی نےبطور مکھ مہان  شرکت کی ان کے ساتھ اے ڈی سی روپڑ بھی بطور خاص مہان موجود تھے۔

PunjabKesari

اس موقع پر پنجاب پیرااولمپک سپورٹس اسوسی ایشن کے عہدے دار پردھان چرن جیت سنگھ برار، جسپریت تالیوال،سامندر سنگھ، دیوندر سنگھ، امن دیپ سنگھ برار، ڈاکٹر نوجوت سنگھ، وغیر موجود تھے ، انہوں پنجاب سرکار کا کھیل مقابلے کرانے کا شکریہ ادا کیا .

PunjabKesari


اور نوجوان نسل کو پیرا کھیڈاں وطن پنجاب دیاں میں حصہ لینے کے لئے پریرت کیا۔آخر میں چیف گیسٹ اشوک بیدی نے 200میٹر دوڑمقابلہ جیتے والے جالندھر کے ستندرپال کو گولڈ میڈل دے کر سنمانت کیا ۔
 



Comments


Scroll to Top