National News

چھ ماہ میں کشمیر میں تشدد اور پتھرائو کی وارداتوں میں آئی بھاری گراوٹ :ایل جی جوشی

چھ ماہ میں کشمیر میں تشدد اور پتھرائو کی وارداتوں میں آئی بھاری گراوٹ :ایل جی جوشی

اودھم پور :شمالی فوج  کے کمانڈر جنرل  وائی کے جوشی نے کہا کہ پچھلے  چھ ماہ میں کشمیر میں تشد  د اور پتھرائو کی وارداتوں میں بھاری کمی آئی ہے۔انہوںنے کہا کہ وادی میں امن اور عام حالت کو ضروری کرنے میں فوج اپنافرض ادا کررہی ہے۔اس ماہ اودھمپور واقع شمالی کمان کے جی او سی ان سی کا  چارج سنبھالنے والے لیفٹیننٹ جنرل جوشی یہاں ایک تقریب  میں 83فوجی جوانوں اور نو  بہادر خواتین کو بہادری اور خصوصی خدمت ایوارڈ دینے کے بعد خطاب کررہے تھے۔ 

PunjabKesari
فوج ایک ڈھال کی طرح کھڑی ہے 
لیفٹیننت جنرل جوشی نے کہا کہ پچھلے 6ماہ کے دوران کشمیر وادی میں سکیورٹی کے سبھی ماپ دنڈوں میں سدھار ہوا ہے ۔ فوج کے کمانڈر نے کہا کہ پتھرائو  ،تسدد اور آندولن کی وارداتوں میں بھاری گراوٹ پیش آئی ہے اوریہ امن اور قومی اتحاد  میں لوگوں کے بھروسے کو دکھاتا ہے ۔ تھارت پاک سرحد پر حفاظتی حالت  کے بارے میں انہوں نے کہا کہ فوج پاکستان کی قیادت  میں آتنکواد کے خلاف  ایک ڈھال کی طرح کھڑی ہے ۔

PunjabKesari
قوم کو آپ پر فخر 
لیفٹیننٹ جنرل جوشی نے کہا کہ ہم محتاط ہیںاور ایل او سی پر دشمنوں کے خلاف چوکسی بڑھا رکھی ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ فوج لداخ میں بھارت چین سرحد پر  کڑی چوکسی  بنائے ہوئے ہے۔ فوج کے کمانڈر نے اعلیٰ سطح کی احتیا طی کے ساتھ دشمنوں کے منصوبوں کو کامیابی کے ساتھ ناکام  کرنے کے لئے فوجیوںکی سراہنا کی ۔ انہوںنے   فوجیو ںسے کہا کہ قوم کو آپ پر فخر ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top