Latest News

بی جے پی سے زیادہ خطرناک ہے ایس پی، کانگریس کا ساتھ دیں مسلمان:توقیر رضا

بی جے پی سے زیادہ خطرناک ہے ایس پی، کانگریس کا ساتھ دیں مسلمان:توقیر رضا

لکھنؤ: اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کو مسلمانوں کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) سے زیادہ نقصان دہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحیح معنوں میں سیکولرزم کا کردار ادا کررہی کانگریس کے ہاتھوں کو اسمبلی انتخابات میں مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
کانگریس کے ریاستی دفتر پر منعقد پریس کانفرنس میں کانگریس کی رکنیت اختیار کرنےکے بعد مولانا نے کہا کہ اکھلیش یادو مسلمانوں کےلئے بی جے پی سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔ ان کے ہاتھ غیر ذمہ داری ہیں جن پر صوبے کی باغ ڈور سونپنا مناسب نہیں ہوگا۔

 



Comments


Scroll to Top