BJP

حزب اختلاف کے زیرِ اقتدار ریا ستوں میں بی جے پی کارکنان کو بنایا جارہا ہے نشانہ: جے پی نڈ ا

حزب اختلاف کے زیرِ اقتدار ریا ستوں میں بی جے پی کارکنان کو بنایا جارہا ہے نشانہ: جے پی نڈ ا

نیشنل ڈیسک: بی جے پی کے صدر جے پی نڈا نے پیر کو الزام لگایا کہ حزب اختلاف کے زیر اقتدار ریاستوں میں کووڈ 19 کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے پر ان کی پارٹی  کے کارکنوں اور آزاد آواز کو تنقید کا نشانہ بنایا  جا رہا ہے۔ نڈا نے کہا کہ یہ جمہوریت میں "ناقابل قبول" ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا

18 May,2020
پرینکا گاندھی نے سی ایم یوگی کا شکریہ ادا کیا ، جانئے کیوں

پرینکا گاندھی نے سی ایم یوگی کا شکریہ ادا کیا ، جانئے کیوں

لکھنؤ: کانگرس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے کانگرس پارٹی کے خرچےپر 1000 بسیں چلانے کی اجازت دینے پر اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پرینکا نے کہا  کہ ''''کانگرس کے خرچےپر 1000 بسوں کو چلانے کی اجازت دینے کے لئے آپ کا شکریہ''''۔

18 May,2020
مودی سرکار کے معاشی پیکیج پر راہل گاندھی کی تنقید۔ کہا،لوگوں کو قرض کی نہیں نقد معاوضہ کی ضرورت ہے

مودی سرکار کے معاشی پیکیج پر راہل گاندھی کی تنقید۔ کہا،لوگوں کو قرض کی نہیں نقد معاوضہ کی ضرورت ہے

نیشنل ڈیسک: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتے کے روز وزیر اعظم نریندر مودی حکومت پر زور دیا کہ وہ معاشی پیکیج پر ازسر نو غور کریں اور رقم براہ راست لوگوں کے کھاتے میں ڈالیں کیونکہ اس وقت انہیں قرض کی نہیں بلکہ براہ راست مالی مدد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو حکمت اور احتیاط کے ساتھ لاک ڈاؤن کھولنے اور بوڑھوں اور سنگین بیماریوں میں مبتلا افراد کا خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔

16 May,2020
کمل ناتھ کے استعفے کے بعد کانگرس کا ٹویٹ ،''عوام ہاری ،بی جے پی جیت گئی''

کمل ناتھ کے استعفے کے بعد کانگرس کا ٹویٹ ،''عوام ہاری ،بی جے پی جیت گئی''

بھوپال :مدھیہ پردیش میں آج فلور ٹیسٹ سے پہلے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے اپنے عہدے سے استعفے کا اعلان کر دیا ۔انہوں نے 15سال کے بعد اقتدار میں آئی اپنی حکومت کی کامیابیوں کے بارے میں

20 March,2020
حکومت  کے 3سال پورے ہونے پر بولے اکھلیش، مسلمانوں پر ظلم و  جبر کرنے پر نمبر ون سی ایم یوگی

حکومت  کے 3سال پورے ہونے پر بولے اکھلیش، مسلمانوں پر ظلم و  جبر کرنے پر نمبر ون سی ایم یوگی

لکھنئو: یوگی سرکار کے3سال پورے ہو گئے ہیں  ۔ ایسی صورتحال میں حکومت 3 سال سے اپنی کامیابیوں کا اعلان کررہی ہے ، دوسری طرف حزب اختلاف یوگی حکومت کی نا کامیابی کو  گن رہی ہے۔ اس سلسلے میں ، سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس کے ذریعے حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔

19 March,2020

Scroll to Top