احمد آباد :کانگرس لیڈر ہاردک پٹیل کو 2015 میں ملک سے غداری کے معاملے میں نچلی عدالت میں پیش نہیں ہونے کے سبب سنیچر کو گجرات کے احمد آباد ضلع کے ویرم گام تالکا سے گرفتار کرلیا گیا۔ انہیں کورٹ سے وارنٹ جاری ہونے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی گرفتارکرلیا گیا۔
https://twitter.com/ANI/status/1218591403363557377?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1218591403363557377&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.news18.com%2Fnews%2Fnation%2Fsouth-india-hardik-patel-arrested-in-treason-case-sent-to-judicial-custody-till-january-24-snm-290250.html ڈپٹی کمشنر پولیس ( ڈی سی پی)راج دیپ سنگھ جالا نے پٹیل کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ جالا نے کہا ہم نے ہاردک پٹیل کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری ہونے کے بعد انہیں ویرما گام کے پاس سے گرفتار کیا ہے۔ ہاردک پٹیل کو دیر رات احمدآبادمیں مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا جہاں سے انہیں 24 جنوری تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔
27k
98k