ARRESTED

پٹیالہ میں اے ایس آئی کا ہاتھ کاٹنے  کے بعد نہنگوں  کا گوردوارے پر قبضہ ، فائر نگ کے بعد 14 گرفتار

پٹیالہ میں اے ایس آئی کا ہاتھ کاٹنے  کے بعد نہنگوں  کا گوردوارے پر قبضہ ، فائر نگ کے بعد 14 گرفتار

پٹیالہ: پٹیالہ میں سبزی منڈی میںآئے نہنگوں اور پولیس کے درمیان تشدد  کے بعد معاملہ بڑھتے ہوئے  اور الجھ گیا ہے اس  تشدد میں متعدد  پولیس ملازمین اور نہنگوں کے زخمی     ہونے کی خبر ہے۔ حملے میںایک اے ایس آئی کے ساتھ  کلائی  کٹ کر  الگ ہو گئی  جبکہ تھانہ صدر انچارج  بکر سنگھ  اور ایک دوسرا ملازم زخمی  ہو اہے

12 April,2020
پوسٹ مارٹم رپورٹ  میں خلاصہ،انکت شرما پر چاقو سے ہوئے تھے 12وار،جسم پر چوٹ کے 51نشانات   پائے گئے

پوسٹ مارٹم رپورٹ  میں خلاصہ،انکت شرما پر چاقو سے ہوئے تھے 12وار،جسم پر چوٹ کے 51نشانات   پائے گئے

نئ دہلی :شمال مشرقی  دہلی تشدد میں مارے گئے آئی بی افسر انکت شرما کی پو سٹمارٹم رپورٹ میں کئی حیران کرنے والے خلاصے ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق انکت کے جسم پر کل 51چوٹوں کی نشانات  میں سے 12چاقو سے گودنے کے نشانات  ہیں ،جو تھائی ، پیر ، چیسٹ سمیت  جسم کے پچھلے حصوں میں ہیں۔

14 March,2020
دہلی تشدد:اہم انکشافات کرنے کی تیاری میں دہلی پولیس، پی ایف آئی کے 2 ارکان کو کیا گرفتار

دہلی تشدد:اہم انکشافات کرنے کی تیاری میں دہلی پولیس، پی ایف آئی کے 2 ارکان کو کیا گرفتار

نئی دہلی:دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی )کے دہلی اسٹیٹ یونٹ کے صدر پرویز احمد اورسیکرٹری الیاس کو سی اے اے  کے خلاف عوام کو بھڑکانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ فنڈنگ کیس میں ایک اور ممبر کو بھی گرفتار کرلیا۔ اسپیشل سیل کے افسر مسلسل پرویز احمد اور الیاس سے پوچھ تاچھ کررہے ہیں

12 March,2020
دہلی تشدد معاملے میںمزید ایک شخص گرفتار، کرائم برانچ کے ہتھے چڑھا ملزم لوکیش سولنکی

دہلی تشدد معاملے میںمزید ایک شخص گرفتار، کرائم برانچ کے ہتھے چڑھا ملزم لوکیش سولنکی

نئی دہلی :دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے شمال مشرقی دہلی میں فسادات کیس میں ایک اور ملزم لوکیش سولنکی کو گرفتار کیا ہے ۔ لوکیش کے خلاف تشدد کا معاملہ درج کیا گیا ہے ۔ پولیس نے 8 مارچ کو اس کو مینوول اور ٹیکنیکل سرولانس کے ذریعہ پکڑا اور اس کے بعد اس کی گرفتاری عمل میں آئی ۔

09 March,2020
دہلی کے ا وکھلا علاقے سے دو دہشت گرد گرفتار، خود کش حملے کی فراق میں تھے میاں - بیوی

دہلی کے ا وکھلا علاقے سے دو دہشت گرد گرفتار، خود کش حملے کی فراق میں تھے میاں - بیوی

نئی دہلی :دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نےISKP (آئی ایس آئی ایس کا کھراسانا ماڈیول) سے جڑے ہونے کے شک میں دو مشتبہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ دونوں کو دہلی کے اوکھلا علاقے سے حراست میں لیا گیا ہے۔ یہ دونوں شوہر- بیوی بتائے جارہے ہیں

08 March,2020
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کے الزام میں یس بنک کے بانی رانا کپور کو دیر رات گرفتار کیا

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کے الزام میں یس بنک کے بانی رانا کپور کو دیر رات گرفتار کیا

ممبئی:انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) نے منی لانڈرنگ  کے الزام میں یس بنک کے بانی رانا کپور  کو آدھی رات کو گرفتار  کیا ۔ سنیچر کو قریب 15گھنٹے کی پوچھ تاچھ کے بعد ای ڈی  نے راناکپور    کو گرفتار کیا۔ لمبی پوچھ تاچھ   میں ای ڈی نے رانا کپور سے یس بنک کے لین دین پر معتدد سوالات پوچھے ۔

08 March,2020
سعودی عرب میں '' تختہ پلٹ'' کی سازش ، تین شہزادے گرفتار

سعودی عرب میں '' تختہ پلٹ'' کی سازش ، تین شہزادے گرفتار

ریاض: سعودی افسران نے شاہی خاندان کے دو بڑے راجکماروں سمیت تین ممبران کو تختہ پلٹ کی سازش کرنے اور شہزادہ محمدبن سلمان کو بے دخل کرنے  کے الزام  میں جمعہ کو  حراست میں لے لیا ہے ۔اس کے ساتھ ملک کے طاقتور راجکمار ( کراؤن پرنس ) نے اقتدار پر اپنی پکڑ مضبوط کرنے کا اشارہ دیا  ہے۔

07 March,2020
پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیوٹی میں سامنے آئی بڑی لاپروائی، تین زندہ  کارتوس لیکر احاطے میں گھسا شخص

پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیوٹی میں سامنے آئی بڑی لاپروائی، تین زندہ  کارتوس لیکر احاطے میں گھسا شخص

نیشنل ڈیسک: پارلیمنٹ ہاؤس کی حفاظت میں ایک بار پھر سکیورٹی کی بڑی لاپروا ئی  سامنے آئی ہے۔جمعرات کو ایک شخص تین زندہ کارتوس لے کر گیٹ نمبر 8 سے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں گھس گیا۔ اس دوران کسی بھی سیکورٹی کو اس کی بھنک تک نہیں لگی

05 March,2020
دہلی تشدد کے دوران پولیس اہلکار پر پستول تاننے والا شاہ رخ  بریلی سے گرفتار

دہلی تشدد کے دوران پولیس اہلکار پر پستول تاننے والا شاہ رخ  بریلی سے گرفتار

نیشنل ڈیسک: شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے دوران پولیس پر فائرنگ کرنے والے نوجوان شاہ رخ کو منگل کے روز اتر پردیش کے بریلی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ جس کے بعد دہلی پولیس کی کرائم برانچ ملزم نوجوان کے ساتھ دہلی روانہ ہوگئی ہے۔ ساتھ ہی اس کو پناہ دینے والے لوگوں کی تلاش شروع ہو گئی ہے

03 March,2020
دہلی تشدد: فساد بھڑکانے کے الزام میں سابق کانگرس کونسلر عشرت جہاں گرفتار،  14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجا گیا

دہلی تشدد: فساد بھڑکانے کے الزام میں سابق کانگرس کونسلر عشرت جہاں گرفتار،  14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجا گیا

نئی دہلی:دہلی میں فساد بھڑکانے کے الزام میں سابق کارپوریشن کونسلر عشرت جہاں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ عشرت پر دہلی کے کھریجی علاقے میں فساد بھڑکانے کا الزام ہے۔کورٹ نے عشرت کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے ۔عشرت جہاں گزشتہ 50 دنوں سے شہریت قانون کے خلاف احتجاج بھی کر رہی تھیں۔

29 February,2020
دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 38 ہوئی،48 کے خلاف ایف آئی آر درج، 106 گرفتار

دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 38 ہوئی،48 کے خلاف ایف آئی آر درج، 106 گرفتار

نیشنل ڈیسک: ملک کی راجدھانی دہلی میں تین دن سے جاری تشدد اگرچہ تھم گیا ہے ، لیکن اب بھی خوف کا ماحول بنا ہوا ہے۔ جمعرات کو دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی اور اب تک یہ تعداد  38  تک پہنچ گئی ہے

28 February,2020

27 February,2020
لکھنؤ: سی اے اے کے خلاف جلوس نکالنے پر 10 افراد گرفتار

لکھنؤ: سی اے اے کے خلاف جلوس نکالنے پر 10 افراد گرفتار

لکھنؤ: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔ایسے میں سی اے اے کی مخالفت میں بغیر اجازت جلوس نکالنے کی کوشش کرنے پر سندیپ پانڈے سمیت 10 لوگوں کو ٹھاکرگنج پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

18 February,2020
کرناٹک : پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرنے کے الزام میں تین کشمیری طلباء گرفتار

کرناٹک : پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرنے کے الزام میں تین کشمیری طلباء گرفتار

نیشنل ڈیسک :ہبلی کرناٹک میں تین کشمیری طالب علموں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ پاکستان کے حق میں نعرہ بازی کر نے کے الزام میں ان طالب علموں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے ۔ طالب ، عامر اور باسط نامی طالب علم کرناٹک کے ،کے ایل ای انجینئرنگ کالج میں زیر تعلیم تھے

16 February,2020
جموں کشمیر: نظر بند چار رہنماؤں کو کیا گیا رہا، فاروق، عمر اور محبوبہ ہنوز حراست میں

جموں کشمیر: نظر بند چار رہنماؤں کو کیا گیا رہا، فاروق، عمر اور محبوبہ ہنوز حراست میں

سری نگر: جموں کشمیر انتظامیہ نے ایم ایل اے ہاسٹل میں احتیاطاً حراست میں رکھے گئے چار رہنماؤں کو اتوار کو رہا کر دیا۔ حکام نے بتایا کہ رہا کئے  گئے رہنماؤ ں میں سے تین نیشنل کانفرنس جبکہ ایک پی ڈی پی کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاروں کو ان کے گھروں کو بھیج دیا گیا ہے

02 February,2020
اشتعال انگیز بیان دینے کے الزام میں شرجیل امام گرفتار،  غداری کا کیس ہوا تھا درج

اشتعال انگیز بیان دینے کے الزام میں شرجیل امام گرفتار،  غداری کا کیس ہوا تھا درج

نیشنل ڈیسک: جواہر لال نہرو یونیورسٹی ( ( جے این یو )کے سکالر شرجیل امام کو  اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں آخر کار پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بہار کے جہان آباد کے کارو تھانہ علاقے  سے شرجیل کو دہلی پولیس کی کرائم برانچ اور بہار پولیس نے منگل دوپہر گرفتار کیا

28 January,2020
ملک سے غداری معاملے میں ہاردک پٹیل گرفتار، 24 جنوری تک عدالتی تحویل میں بھیجا گیا

ملک سے غداری معاملے میں ہاردک پٹیل گرفتار، 24 جنوری تک عدالتی تحویل میں بھیجا گیا

احمد آباد :کانگرس لیڈر ہاردک پٹیل کو 2015 میں ملک سے غداری کے معاملے میں نچلی عدالت میں پیش نہیں ہونے کے سبب سنیچر کو گجرات کے احمد آباد ضلع کے ویرم گام تالکا سے گرفتار کرلیا گیا۔

19 January,2020
بم دھماکوں کا ملزم جلیس انصاری کانپورسے گرفتار ، جیل سے پیرول پر آیا تھا باہر

بم دھماکوں کا ملزم جلیس انصاری کانپورسے گرفتار ، جیل سے پیرول پر آیا تھا باہر

نیشنل ڈیسک: ملک بھر میں بہت سے سلسلہ وار بم دھماکوں کے معاملات میں مجرم اور سزا یافتہ   جلیس انصاری کو پولیس نے  کانپور سے گرفتار کر لیا ہے۔دہشت گرد جلیس انصاری گزشتہ ماہ پیرول پر اجمیر کی جیل سے باہر آیا اور فرار ہو گیا تھ

17 January,2020
یومِ جمہوریہ سے قبل  دہشت گردوں کی بڑی سازش ناکام، جیش محمد کے 5 دہشت گرد گرفتار

یومِ جمہوریہ سے قبل  دہشت گردوں کی بڑی سازش ناکام، جیش محمد کے 5 دہشت گرد گرفتار

جموں: یوم جمہوریہ سے قبل  دہشت گردانہ حملے کی بڑی سازش کو ناکام کیا گیا ہے۔جموں کشمیر پولیس نے جیش محمد کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔وہ یوم جمہوریہ پر خود کش حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ جانکاری  کے مطابق سرینگر پولیس نے جیش محمد کے دہشت گرد ماڈیول کا پردہ فاش کیا ہے

16 January,2020
جے این یو طلباء کو دہلی پولیس نے لیا حراست میں،راشٹرپتی بھون کی جانب کر رہے تھے مارچ

جے این یو طلباء کو دہلی پولیس نے لیا حراست میں،راشٹرپتی بھون کی جانب کر رہے تھے مارچ

نئی دہلی:جے این یو کیمپس میں طلبہ یونین اور لیفٹ طالب علم تنظیموں کی جانب سے  ''''وائس چانسلر ہٹاؤ، جے این یو بچاؤ'''' احتجاجی مارچ شروع ہو گیا ہے۔بدھ کو یہ مارچ بارش کی وجہ سے ملتوی کیا گیا تھا، لیکن آج پھر جب اس مارچ کو شروع کیا گیا

09 January,2020

Scroll to Top