Latest News

دہلی میں بڑے دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام، پولیس نے آئی ای ڈی کے ساتھ تین مشتبہ افراد کو کیا گرفتار

دہلی میں بڑے دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام، پولیس نے آئی ای ڈی کے ساتھ تین مشتبہ افراد کو کیا گرفتار

نئی دہلی : دہلی  پولیس کے  سپیشل سیل نے  دارالحکومت میں بڑے دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام کر دی ہے۔ دہلی پولیس نے تین مشتبہ  اشخاص کو گرفتار کیا ہے ۔ ان کے پاس  سے بھاری مقدار میں  آئی ای ڈی مواد  بھی برآمد ہوا ہے ۔
بتادیں کہ گزشتہ دنوں خفیہ ایجنسیوں نے دہلی سمیت کئی ریاستوں میں  دہشت گرانہ حملے کو لیکر الرٹ جاری کیا تھا ۔جموں کشمیر سے آرٹیکل0  37  ختم ہونے کے  بعد سے کئی دہشت گردتنظیمیں بوکھلائی ہوئی ہیں۔
 



Comments


Scroll to Top