Latest News

آئی  پی ایل 2020 کا 49 واں میچ: چنئی نے ٹاس جیت کر کیا پہلے گیند بازی کا فیصلہ

آئی  پی ایل 2020 کا 49 واں میچ: چنئی نے ٹاس جیت کر کیا پہلے گیند بازی کا فیصلہ

اسپورٹس ڈیسک: چنئی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائڈرز کے مابین آئی پی ایل کا 49 واں میچ دبئی  کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ چنئی کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دونوں ہی  ٹیمیں آئی پی ایل میں 21 مرتبہ آمنے سامنے  ہوئی ہیں۔ جس میں کولکتہ کی ٹیم پر چنئی کی ٹیم کا پلڑا بھاری رہا ۔ چنئی نے 13 اور کولکتہ نے8 بار ایک دوسرے کے خلاف جیت درج کی ہے ۔
چنئی سپر کنگز:  رتوراج گائکواڈ ، شین واٹسن ، امباتی رائیڈو ، ایم ایس دھونی(سی / ڈبلیو کے) ، این جگدیسن ، سیم کرین ، رویندر جڈیجہ ، مچل سینٹر ، کرن شرما ، دیپک چاہر ، لونگی نگیڈی۔
 کولکتہ نائٹ رائڈرز:شبھمن گل ، نتیش رانا ، راہل ترپاٹھی ، دنیش کارتک (ڈبلیو)، ایون مورگن (سی) ، سنیل نارائن ، رنکو سنگھ ، پیٹ کمنس ، لاکی فرگوسن ، کمل ناگرکوٹی ، ورون چکرورتی۔
 



Comments


Scroll to Top