27k
98k
جالندھر: پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے بحران کے پیش نظر کرفیو کی میعاد یکم مئی تک بڑھا دی ہے۔ یہ فیصلہ شکروار کو ہوئی کیبنٹ کی میٹنگ میں لیا گیا ہے۔