Latest News

کورونا وائرس : چین کے ہوبئی صوبے میں ایک ہی دن میں245 لوگوں کی موت، مرنے والوں کی کُل تعداد 1360 ہوئی

کورونا وائرس : چین کے ہوبئی صوبے میں ایک ہی دن میں245 لوگوں کی موت، مرنے والوں کی کُل تعداد 1360 ہوئی

بیجنگ:چین  کے ہوبئی صوبے میں خطرناک    شکل اختیار کرچکے کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 245  مزید لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1360 ہوگئی ہے۔جبکہ 15000 ہزار نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔  مقامی افسران نے جمعرات کو یہ  جانکاری دی ۔ 
چینی میڈیا کے مطابق مزید 14886 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صرف چین میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 59539 ہوگئی۔کورونا وائرس کے 33 ہزار 693 متاثرین ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
 



Comments


Scroll to Top