BEIJING

کورونا ورلڈوائڈاپڈیٹ:وائرس سے اب تک 41920افراد ہلاک اور 852486افراد  متاثر

کورونا ورلڈوائڈاپڈیٹ:وائرس سے اب تک 41920افراد ہلاک اور 852486افراد  متاثر

بیجنگ /جنیوا/نئی دہلی :دنیا کے سب سے زیادہ (اب تک 185)ممالک میں پھیل چکے کورونا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اس خطرناک وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 41920 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ قریب 852486 لوگ اس سے متاثر ہیں۔

01 April,2020
کورونا  کے بعد چین میں آگ نے مچائی تباہی ، 19افراد کی موت

کورونا  کے بعد چین میں آگ نے مچائی تباہی ، 19افراد کی موت

بیجنگ :چین کے جنوبی مغربی صوبے سچوان کے جنگل میں لگی آگ بجھانے میں  لگے 19افراد کی موت ہو گئی ۔ سرکاری نیوز  ایجنسی  شنہوا نے تفصیلی جانکاری دیئے بغیر منگلوار کو ان افراد کے مارے جانے کی  جانکاری دی۔

01 April,2020
چین کے ہوٹل حادثے  میں متوفیان کی تعداد 29ہوئی

چین کے ہوٹل حادثے  میں متوفیان کی تعداد 29ہوئی

بیجنگ:چین کے فج آن صوبے میں ہوے ہوٹل حادثے میں گورووار کو ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 29ہو گئی ۔مقامی بچائو  ہیڈکوارٹر کے مطابق  بچائو عملہ نے کوانجھائو شہر میں 11بج کر چار منٹ پر ایک لاش بر آمد  کی جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 29 ہو گئی ہے

12 March,2020
چین : کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 3012 ہوئی ، 80 ہزار 409  لوگ متاثر

چین : کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 3012 ہوئی ، 80 ہزار 409  لوگ متاثر

بیجنگ: چین کے باہر اٹلی میں کورونا  وائرس سے  دہشت پھیل گئی ہے۔ کورونا OVID-19) )سے چین میں اب تک 3012 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ80,409 لوگ اب بھی کورونا  وائرس سے متاثر ہیں۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے وہاں اب بھی صورت حال خراب ہے۔

05 March,2020
کورونا وائرس :چین میں مزید42افراد ہلاک ۔دنیا بھر میں مہلوکین کی تعداد 3,000کے پار

کورونا وائرس :چین میں مزید42افراد ہلاک ۔دنیا بھر میں مہلوکین کی تعداد 3,000کے پار

بیجنگ :کورونا وائرس کی وجہ سے چین میںمزید 42افراد کی موت کے ساتھ ہی دنیا بھر میں اس انفیکشن کی وجہ سے جان کھو دینے والے افراد کی تعداد 3,000کے پار پہنچ گئی ہے ۔دنیا بھر میں 88,000سے زیادہ افراد متاثر ہیں ۔ قومی  صحت کمیشن نے کہا کہ سبھی 42افراد کی موت ہیبئی صوبے میں ہوئی ہے

02 March,2020
کورونا وائرس :چین میں اب تک 2870افراد کی موت،جنوبی کوریا میں 376نئے معاملوں کی تصدیق

کورونا وائرس :چین میں اب تک 2870افراد کی موت،جنوبی کوریا میں 376نئے معاملوں کی تصدیق

انٹرنیشنل ڈیسک:چین میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس  کے 573معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد اس وائرس سے متاثرہ لوگوںکی تعداد بڑھ کر 79824ہو گئی ہے ۔ وہی جنوبی کوریا نے اتوار کو کورونا وائرس  کے 376اور معاملوں کی تصدیق ہوئی

01 March,2020
کورونا وائرس : چین میں مزید 47 لوگوں کی موت، کل تعداد 2 ہزار 835 ہوئی ، 427نئے کیسز

کورونا وائرس : چین میں مزید 47 لوگوں کی موت، کل تعداد 2 ہزار 835 ہوئی ، 427نئے کیسز

بیجنگ:چین میں  کورونا  وائرس سے  ہونے والی اموات کا سلسلہ تھم نہیں رہا ہے اور اس جان لیوا  وائرس  مزید 47لوگوں کی  موت ہو گئی،جس کے بعد اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2835  ہوگئی ہے۔ چین کے صحت  کے  افسران نے یہ  جانکاری دی

29 February,2020
کورونا وائرس : چین میں مزید 29 لوگوں کی موت، کل تعداد2744 ہوئی،433 نئے کیس آئے سامنے

کورونا وائرس : چین میں مزید 29 لوگوں کی موت، کل تعداد2744 ہوئی،433 نئے کیس آئے سامنے

بیجنگ: چین میں  جان لیوا کورونا  وائرس سے بدھ کو مزید29  لوگوں  کی موت ہوگئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد  بڑھ کر 2744 ہو گئی ہے۔قومی صحت کمیشن ( این ایچ سی )نے بتایا کہ 29 جنوری کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے جب اس وائرس سے ایک دن میں اتنے لوگ مارے گئے ہیں

27 February,2020
کورونا وائرس: چین میں مرنے والوں کی تعداد 2715 ہوئی، سان فرانسسکو  میں ایمرجنسی کا اعلان

کورونا وائرس: چین میں مرنے والوں کی تعداد 2715 ہوئی، سان فرانسسکو  میں ایمرجنسی کا اعلان

بیجنگ / واشنگٹن: چین میں کورونا وائرس کی  وبا سے اموات کی تعداد 2715 ہوگئی ہے جبکہ 29700  افراد کو بچایا گیا ہے اور اب تک مجموعی طور پر78000 مریضوں کو اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ قومی صحت کمیشن نے کہا کہ 31 صوبوں کے کمیشن کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق اس وقت 2715 افراد کی موت ہوچکی ہے

26 February,2020
چین میں  جاری ہے کورونا وائرس کا  قہر، مرنے والوں کی تعداد2 ہزار663 ہوئی

چین میں  جاری ہے کورونا وائرس کا  قہر، مرنے والوں کی تعداد2 ہزار663 ہوئی

بیجنگ :چین میں مہلک  کورونا  وائرس سے حالات نازک ہو گئے ہیں۔  کورونا  وائرس سے   مزید71   لوگوں کی موت کے بعد ملک میں اس سے مرنے والوں کی تعداد2663 ہو گئی۔چین کے قومی صحت کمیشن  کے مطابق  71 میں سے 68 لوگوں کی موت  ہوبئی  صوبے میں ہوئی ہے، جہاں اس وائرس کا سب سے زیادہ  قہر ہے۔

25 February,2020
چین میں کورونا وائرس کا قہر، مرنے والوں کی  تعداد 2500 کے قریب

چین میں کورونا وائرس کا قہر، مرنے والوں کی  تعداد 2500 کے قریب

بیجنگ:چین میں خطرناک کورونا وائرس کے پھیلنے سے اب تک تقریبا 2440 افراد کی موت اور مجموعی طور پر76936 لوگ اس وائرس کی زد میں آ چکے ہیں۔چین کے قومی صحت کمیشن نے اتوار کو کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ ہبوئی میں کورونا وائرس کی زد میں آکر سب سے زیادہ 96 افراد کی موت ہوئی ہے

23 February,2020
چین میں کورونا وائرس سے مزید 109لوگوں کی موت ،مہلوکین کی تعداد 2345 ہوئی

چین میں کورونا وائرس سے مزید 109لوگوں کی موت ،مہلوکین کی تعداد 2345 ہوئی

بیجنگ : چین میں کورونا وائرس سے شکروار کو 109مزید لوگوں کی موت کے ساتھ ہی اس  جان لیوا  بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2345 ہو گئی ہے جب307معاملے آنے  کے ساتھ اب تک کل 76288 مریضوں میں اس وائرس سے  انفیکشن  کی تصدیق ہوئی ہے ۔

22 February,2020
چین میں کورونا وائرس سے مزید 98 لوگوں کی موت، مرنے والوں کی کل تعداد 1868 ہوئی

چین میں کورونا وائرس سے مزید 98 لوگوں کی موت، مرنے والوں کی کل تعداد 1868 ہوئی

بیجنگ : چین میں مہلک  کورونا وائرس سے 98 اور لوگوں کی موت ہو جانے سے  مرنے والوں کی تعداد منگل کو1868 ہو گئی اور ابھی تک اس کے کل72436 مقدمات کی تصدیق ہو چکی ہے۔ قومی صحت کمیشن(این ایچ سی )نے بتایا کہ جن 98 لوگوں کی جان گئی

18 February,2020
چین: کورونا وائرس کا قہر جاری،مرنے والوں کی تعداد65  1,6 ہوئی، 68 ہزار سے زیادہ متاثر

چین: کورونا وائرس کا قہر جاری،مرنے والوں کی تعداد65  1,6 ہوئی، 68 ہزار سے زیادہ متاثر

بیجنگ: چین میں مہلک  کورونا وائرس کے  انفیکشن کی وجہ سے مزید 142 لوگوں کی موت ہونے کے ساتھ ہی اس سے مرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر1,665 ہو گئی ہے۔ فی الحال اس سے متاثر ہونے کے کل68,500  معاملات کی تصدیق ہوئی ہے۔

16 February,2020
کورونا وائرس : چین کے ہوبئی صوبے میں ایک ہی دن میں245 لوگوں کی موت، مرنے والوں کی کُل تعداد 1360 ہوئی

کورونا وائرس : چین کے ہوبئی صوبے میں ایک ہی دن میں245 لوگوں کی موت، مرنے والوں کی کُل تعداد 1360 ہوئی

بیجنگ:چین  کے ہوبئی صوبے میں خطرناک    شکل اختیار کرچکے کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 245  مزید لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1360 ہوگئی ہے۔

13 February,2020
کورونا وائرس کا قہر جاری: چین میں اب تک 1 ہزار سے زائد لوگوں کی موت

کورونا وائرس کا قہر جاری: چین میں اب تک 1 ہزار سے زائد لوگوں کی موت

بیجنگ : چین میں کورونا وائرس مسلسل خطرناک ہوتا جا رہا ہے۔ اس وائرس سے  مزید 103 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد چین میں مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار 16ہوگئی جبکہ دیگر ملکوں میں مرنے والوں کی تعداد 2 ہے

11 February,2020
کورونا وائرس: چین میں اب تک 911 لوگوں کی موت، 40 ہزار171 افراد متاثر

کورونا وائرس: چین میں اب تک 911 لوگوں کی موت، 40 ہزار171 افراد متاثر

بیجنگ : چین میں کورونا وائر س سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 911  ہو گئی ہے جبکہ 40171  لوگوں میں اس کے اثرات پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔ چین کے قومی صحت کمیشن نے پیر کو ایک بیان جاری کر یہ اطلاع دی

10 February,2020
کورونا وائرس : چین میں اب تک 636 لوگوں کی موت، 3ہزار 143 نئے معاملات کی تصدیق

کورونا وائرس : چین میں اب تک 636 لوگوں کی موت، 3ہزار 143 نئے معاملات کی تصدیق

بیجنگ:چین میں  مہلک کورونا وائرس کے3,143 نئے معامات کی تصدیق ہوئی ہے اور 73 مزید مریضوں کی موت ہونے کے ساتھ ہی اس کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 636ہوگئی ہے۔چین کی سرکاری صحت کمیٹی نے جمعہ کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی ہے۔

07 February,2020
پیدائش کے 30 گھنٹے بعد نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق، حمل میں ہی بن گیا مریض

پیدائش کے 30 گھنٹے بعد نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق، حمل میں ہی بن گیا مریض

بیجنگ :چین  میں کورونا وائرس کی وبا کا سامنا کررہے ووہان شہر میں ایک نوزائیدہ کو پیدائش کے صرف 30  گھنٹوں بعد کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا۔ چین کے سرکاری میڈیا نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی۔

06 February,2020
چین میں کورونا وائرس کا قہر جاری، اب تک 490  افراد کی موت

چین میں کورونا وائرس کا قہر جاری، اب تک 490  افراد کی موت

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 490 ہو گئی ہے جبکہ24,324 افراد میں اس کے انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔چین کی سرکاری ہیلتھ کمیٹی نے بدھ کو ایک بیان جاری کر کے یہ اطلاع دی

05 February,2020

Scroll to Top